مجھے عطاءاللہ شاہ بخاری نہ کہنا

'سیرت سلف صالحین' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏مارچ 16, 2016۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ نے ایک بار اپنے بیان میں ملعون مرزا قادیانی کے بارے میں کہا
    اگر میں اُس وقت ہوتا تو اسے قتل کر دیتا۔
    شاہ جی رحمہ اللہ پر کیس ہوا۔ عدالت میں پیشی ہوئی تو جج نے شاہ جی رحمہ اللہ سے کہا
    شاہ جی آپ نے اتنے سخت الفاظ کہے۔
    شاہ جی نے ایک ایسا جملہ کہا کہ خدا کی قسم پوری عدالت میں لرزہ طاری ہو گیا
    ’’ اگر تمہیں میرے اِن الفاظ کہنے پر شک ہے تو تم نبوت کا دعوہ کر کے دیکھو،شام تک تمہاری گردن نہ اُڑادوں تو مجھے عطاءاللہ شاہ بخاری نہ کہنا۔
    fb
    naved Amir nadvi اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    اس کا کوئی حوالہ ہوگا؟
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں نے یہ ایک پوسٹ پڑھی تھی وہیں سے کاپی کرکے یہاں پوسٹ کیا تھا۔ نیچے جہاں لفظ fb لکھا ہے اس میں پوسٹ کا لنک ہے۔ یا پھر یہاں دیکہ لیں
  4. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    جزاک اللہ
    اس لنک میں بھی حوالہ نہیں دیا گیا۔

اس صفحے کو مشتہر کریں