مجھے فخر ہے آپ کے نام پر

'نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از سارہ خان, ‏دسمبر 26, 2012۔

  1. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    نام لیتا ہوں آقا کا ہردم میں بڑا کرم ہوا رب کا اس غلام پر
    چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے رہوں پڑھتا درود آقا خیر الانام پر
    قرباں کر دوں میں دنیا کی سب دولتیں کو ثر کے ایک جام پر
    نہ مجھے غرور ہے خود پر نہ مجھے سجودر پر نہ مجھے قیام پر
    نہ حسن صورت نہ ہی حسن سیرت نہ شعر پر نہ حسن کلام پر
    مگر اے پیارے آقا میرے حسن کو فخر ہے بس آپ کے نا م پر[

    ا
    ازکلام حسن خان 20010

اس صفحے کو مشتہر کریں