مجھے فخر ہے

'اصلاح سخن' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏دسمبر 26, 2012۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نام لیتا ہوں آقا کا ہردم میں بڑا کرم ہوا رب کا اس غلام پر
    چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے رہوں پڑھتا درود آقا خیر الانام پر
    قرباں کر دوں میں دنیا کی سب دولتیں کو ثر کے ایک جام پر
    نہ مجھے غرور ہے خود پر نہ مجھے سجودر پر نہ مجھے قیام پر
    نہ حسن صورت نہ ہی حسن سیرت نہ شعر پر نہ حسن کلام پر
    مگر اے پیارے آقا میرے حسن کو فخر ہے بس آپ کے نا م پر[
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,697
    موصول پسندیدگیاں:
    775
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں