محبوب کی پہچان

'اردو نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از مظاہری, ‏جنوری 7, 2016۔

  1. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ناظم ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    196
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محبوب کی پہچان
    انسان کو بعض اوقات پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ کس سے محبت کرتا ہے اور کس سے نہیں ؟اوراس سے بھی زیادہ بے خبر وہ اس بات سے رہتا ہے کہ اس سے کون محبت کرتا ہے ،اس کو جانچنے کا ایک زبردست نسخہ ہے،نسخہ کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کا نہیں ہے،بلکہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا تجویز کردہ ہے،نسخہ تو مختصر ہے ،لیکن ایسا سٹیک، تیر بہدف،دوٹوک،اور مکمل ہے کہ جہاں چاہے آزمائیے گا،کامیاب قرار دیجئےگا،جس طرح چاہے تولئے گا پورا پائیے گا،لکھنے والے لکھ لیں ،یاد کرنے والے یاد کرلیں ، سینڈنگ کے بیمار سینڈ کردیں،نسخہ یہ ہے :
    جو تم کو خوشی میں یاد آئے ،جان لو کہ تم اس سے محبت کرتے ہو!
    اور جو غم میں یاد آئے ،سمجھ لو کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے۔
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,522
    موصول پسندیدگیاں:
    721
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یہ ہوئی نہ پتہ کی بات ۔سبحان اللہ ۔جزاک اللہ مولانا

اس صفحے کو مشتہر کریں