محمد ابوبکر صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

'تہنیتی پیغامات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏ستمبر 8, 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,252
    موصول پسندیدگیاں:
    1,699
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    [​IMG]


    [​IMG]


    محمد ابوبکر صاحب کو سالگرہ مبارک


    [​IMG]

    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی



    [​IMG]


    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    [​IMG]


    محمد ابو بکر صاحب آپکو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین


    اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ

    [​IMG]

    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے


    [​IMG]


    [​IMG]
    [​IMG]

    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

    [​IMG]

    تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری

    جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جناب سال گرہ مبارک :->~~ ہو
  3. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    سال گرہ بہت بہت مبارک ہو [​IMG]
  4. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سال گرہ بہت بہت مبارک ہو :::^^::: :::^^:::
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    788
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مگر یہ ابو بکر صاحب ہیں کہاں؟
  6. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ

    بہت اچھا لگا ایک بھائی کا سپیشل تھریڈ بنانا اور باقی سب دعاوٴں اور نیک خواہشات کا اظہار۔۔۔۔۔
    سوووووووووووووووووووووووو کیوٹ
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں