محمد شہزاد حفیظ, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

'الغزالی فورم میں خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏اگست 15, 2011۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم محمد شہزاد حفیظ!


    میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
    خوش آمدید​
    کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

    مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

    جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
    ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

    آپ کے تعاون کی متمنی
    الغزالی انتظامیہ
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محمد شہزاد حفیظ صاحب
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
    آپ کی تشریف آوری سے ہم ممنون ومشکور اور مسرور ہیں
    اللہ تعالیٰ رمضان کریم کی برکتیں ورحمتیں عطا فر مائے۔آمین
    درخواست کی جاتی ہے اپنا تعارف الغزالی دوستوں سے کرادیں ۔ذرہ نوازی ہو گی
    والسلام
  3. سیما

    سیما وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,131
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    آپ کو خوش آمدید کہاجاتا ہے امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    آپ یہاں اس فورم کی رونق کو دو با لا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے​
  4. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    جناب احمد قاسمی صاحب ،مغموم صاحب اور سیما بہن میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ سب نے مجھے ویلکم کہا۔انشاءاللہ آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور کوشش یہی رہے گی کہ میری کسی اشاعت یا جملے سے کوئی بہن یا بھائی ناراض نا ہو۔
    جی میرا نام محمد شہزاد حفیظ ہے ۔
    عمر۔1979/8/3 سے آپ اندازہ لگائیں۔
    تعلیم۔کمپیوٹر سائنس ہے
    کل ہی یہاں کنگ خالد ایئرپورٹ میں ٹریسنگ کے دفتر میں آیا ہوں۔
    تعلق۔پیرپائی ضلع و تحصیل نوشہرہ
    اگر مزید کچھ سوالات آپ سب کے ذہنوں میں ہیں تو بندہ حاضر ہے ۔
    والسلام
    [/size]
  5. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
  6. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ دنیوی ترقی وکامیابی کے ساتھ دین متین کی خدمت کیلئے قبول فر مائے ۔بڑی خوشی ہوئی آپ کے بارے میں پڑھ کر ۔اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز تمنا پوری فر مائے ،دشمنوں کی چشم بد سے محفوظ فر مائے ۔آمین
    والسلام
  7. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ دنیوی ترقی وکامیابی کے ساتھ دین متین کی خدمت کیلئے قبول فر مائے ۔بڑی خوشی ہوئی آپ کے بارے میں پڑھ کر ۔اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز تمنا پوری فر مائے ،دشمنوں کی چشم بد سے محفوظ فر مائے ۔آمین
    والسلام
  8. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    آپ کا شکریہ جناب احمد قاسمی صاحب اور ان سب کا بھی جنہوں نے خوش آمدید کہا ۔امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا اور کسی کی دل ازاری کا سبب نہیں بنیں گے ۔انشاءاللہ
  9. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ان شاء اللہ ہم سب بھی یہی کوشش کریں گے یہاں آپ کو کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے
    والسلام
  10. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہماری جانب سے بھی ویلکم جی
  11. محمد شہزاد حفیظ

    محمد شہزاد حفیظ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,102
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Saudi Arabia
    [size=x-large]بہت شکریہ نور بھائی

    :::^^::: :::^^::: :::^^:::
  12. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    محمد شہزاد حفیظ آپ کو الغزالی پر خوش آمدید

اس صفحے کو مشتہر کریں