مردہ کے تین جرموں پر عذاب قبر کا سانپ بول اٹھا

'حکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جنوری 5, 2014۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مردہ کے تین جرموں پر عذاب قبر کا سانپ بول اٹھا​

    عہد صدیقی میں ایک شخص فوت ہوا ، جب لوگ اس کا جنازہ پڑھنے کیلئے کھڑے ہوئے تو لوگوں نے دیکھا اس کے کفن کے اندر کوئی چیز حرکت کر رہی ہے ۔ جب کفن کی گرہ کھولی تو دیکھا کہ ایک زہریلا سانپ ہے جو اسے ڈس رہا ہے ، ڈنک ماررہا ہے ۔ لوگوں نے اسے مارنا چاہا ۔ سانپ نے کلمہ طیبہ پڑھا اور کہا“اے لوگو! تم مجھے کیوں مارتے ہو ، حالانکہ میں اپنے آپ نہیں آیا بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے آیا ہوں ،اور اسے قیامت تک ڈستا رہوں گا“
    لوگوں نے پو چھا “ اے سانپ یہ بتا کہ اس کا جرم کیا تھا ، جس کی وجہ سے اسے یہ ّزاب دیا گیا؟“
    سانپ نے بو ل کر کہا “ اس کے تین جرم تھے:
    (1) ۔۔۔۔۔ یہ اذان سن کر مسجد نہیں آیا کرتا تھا۔
    (2) ۔۔۔۔۔مال کی زکوٰۃ نہیں ادا کیا کرتا تھا۔
    (3)۔۔۔۔۔۔علما ء کرام کی بات نہیں سنتا تھا
    ۔(اللہ کے نا فر مانوں پر عذابات کے عبرتناک واقعات۔

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو، ساری امت کو عذاب قبر سے محفوظ رکھے ۔آمین۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,275
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آمین ثم آمین
    محمد نبیل خان اور بنت حوا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    184
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللہ سب کی حفاظت فرمائے
    محمد نبیل خان، بنت حوا اور محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو، ساری امت کو عذاب قبر سے محفوظ رکھے ۔آمین ثم آمین
    محمد نبیل خان اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ثم آمین
    بنت حوا اور محمدداؤدالرحمن علی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں