مردے کی ہڈیوں میں جڑی ہوئی کیلیں

'حیرت کدہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی ناصرمظاہری, ‏نومبر 20, 2012۔

  1. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مردے کی ہڈیوں میں جڑی ہوئی کیلیں
    حافظ ابن قیم فرماتے ہیں کہ ایک شخص لوہاری منڈی بغداد میں آیا اور تھوڑی سی پرانے لوہے کی کیلیں بیچ گیا،ان کیلوں کوکے دوسِرے بنے ہوئے تھے اس لوہارنے کہ جس نے ان کیلوں کوخریداتھا جب آگ میں تپاکر نرم کرناچاہاتو اورجوہی بڑی ہتھوڑی استعمال کر ڈالنے کے سیدھانہیں کرسکا عاجز آکر اس نے بیچنے والے کو ڈھونڈنا شروع کیا کہ آخراتنے سخت لوہے کی کیلیں اس کو کہاں سے دستیاب ہوئیں ؟تھوڑی دیر کے بعد ایک دوکان پروہ آدمی بیٹھا مل گیا، اس سے پوچھا تو اس نے اصل حقیقت بتانے سے گریز کیا اتنے میں کچھ اور لوگ بھی اُسے گھیر کرکھڑے ہوگئے تھے ، جب اس نے اپنے فرار کی کوئی صورت نہ دیکھی تو کہنے لگا کہ میں ان کیلوں کوایک قبرسے نکال کر لایا ہوں، یہ اس قبرکے مردے کی ہڈیوں میں جڑی ہوئی تھیں، اسی کے ساتھ اس نے یہ بھی کہا کہ میں خود بھی انہیں نکالنے سے عاجز آگیاتھا آخرکار ایک پتھر سے اسکی ہڈیاں توڑ توڑکر میں علیحدہ کرسکا،۔
    (ہفت روزہ الحرم یکم جولائی ۶۳ ھ بحوالہ (کتاب الروح)
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اللھم انی اعوذ بک من عذاب القبر
  3. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اے اللہ! قبر کی گھاٹی بہت خطرناک ہے ہم جیسے کہاں پار کرسکتے ہیں؟ بس تو ہی اپنے کرم سے اِس آخرت کی پہلی منزل کو پار کرا دے۔
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللھم انی اعوذ بک من عذاب القبر
  5. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللھم انی اعوذ بک من عذاب القبر
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللھم انی اعوذ بک من عذاب القبر
    آمین ثم آمین یا رب العٰلمین و صلی اللہ علی حبیبیہ سدنا محمد و اٰلہ وسلم
  7. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    اللھم انی اعوذ بک من عذاب القبر والحشر وقنا عذاب النار
  8. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    اللھم انی اعوذ بک من عذاب القبر
    آمین

اس صفحے کو مشتہر کریں