مرزا قادیانی نے حکیم نور الدین کے کہنے پہ مثیل مسیح ہونے کا دعوی کیا

'قادیانیت' میں موضوعات آغاز کردہ از محسن اقبال, ‏فروری 12, 2012۔

  1. محسن اقبال

    محسن اقبال وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
    دوستوں آپ کے سامنے مکتوبات احمدیہ غلام احمد قادیانی کے ایک خط کا حوالہ دیا جارہا ہے جس میں مرزا قادیانی حکیم نور الدین سے جو مرزا کے مرنے کے بعد پہلا خلیفہ بنا مسیح ہونے کے دعوی کرنے کے متعلق مشورہ مانگ رہا ہے غور فرمائیں کیا آسمانی دعووںمیں کسی سے مشورے مانگے جاتے ہیں یہ حوالہ ان شاء اللہ قادیانیوں کیلئے کسی ایٹم بم سے کم نہیں یہ حوالہ اس بات کی دلیل ہے کہ مرزا نے یہ دعوے محض دنیاداری کیلئے کئے تھے مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ایک خط میں اپنے مخدوم حکیم نورالدین کو لکھتا ہے:

    جو کچھ آنمخدوم نے تحریر فرمایا ہے کہ اگر دمشقی حدیث کے مصداق کو علیحدہ چھوڑ کر الگ مثیل مسیح کا دعوی ظاہر کیا جائے تواس میں کیا
    حرج ہے؟ درحقیقت اس عاجز کو مثیل مسیح بننے کی حاجت نہیں۔
    (مکتوبات احمدیہ ج 5 ص 85)

    آسمانی دعووں میں آپس کے مشورے کس صورتحال کا پتہ دے رہے ہیں اس کا اندازہ آپ خود لگالیں.
    [​IMG]
    احمدقاسمی، محمد نبیل خان اور مبشر شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
    احمدقاسمی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,080
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
    جزاک اللہ
    احمدقاسمی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مبشر شاہ

    مبشر شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    صنف:
    Male
    جگہ:
    گوجرانوالہ
    بہت عمدہ ماشا اللہ
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بے وقوف ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ ان کو ہدایت دے ۔ ۔ ۔

    کہہ گئے ہیں ہادی ۔ ۔ ۔ ۔ لا نبی بعدی ۔ ۔
    عامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں