مرغا

'بچوں کی کتابیں' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جولائی 4, 2011۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    [​IMG]

    [​IMG]


    ککڑوں کوں جی ککڑوں کوں

    دیکھو میں اک مرغا ہوں

    تم ہو انساں سوئے ہو ئے

    اور میں دیکھو جا گا ہوں

    رات کو جاتے دیکھ چکا

    صبح کی آہٹ سنتا ہوں

    منظر صبح کا ہے ایسا

    تم کو کیوں آواز نہ دوں

    سورج کا رتھ نکلا ہے

    بستر میں تم چھپے ہو کیوں

    سن لی میری بانگ مگر

    پھر بھی نہ رینگی کان پہ جوں


    محمد اسد اللہ
  2. اعجازالحسینی

    اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,081
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Afghanistan
  3. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    ککڑوں کوں جی ککڑوں کوں

    دیکھو میں اک مرغا ہوں



    آپ کا شکریہ ۔۔۔۔

اس صفحے کو مشتہر کریں