مزیدار تلی ہوئی مچھلی

'کچن کارنر' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏فروری 13, 2012۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    مزیدار تلی ہوئی مچھلی

    اشیاء:
    مچھلی ایک کلو
    نمک حسب ذائقہ
    بیسن آدھا پاؤ
    دہی آدھا کپ
    لال مرچ حسب ذائقہ
    سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
    لہسن ایک چائے کے چمچہ
    گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
    تیل حسب ضرورت

    ترکیب:
    بیسن میں ساری چیزیں ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ مچھلی کو اس طرح ڈبو کر تھوڑی سی دیر کے لئے چھوڑ دیں اور پھر تل لیں۔ لیجئے کراری مچھلی تیار ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یعنی کراری کانٹے دار؟
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بنت حوا صاحبہ کب کھلا رہی ہیں یہ مزیدار اور کراری مچھلی
  4. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں بھی کھاؤنگا
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,631
    موصول پسندیدگیاں:
    791
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    لیکن مجھے کانٹوں سے ڈر لگتا ہے۔
    ویسے بھی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے کبھی دعوت پنجاب نہ دی۔خود ہی دستر خان (خوان) سے انصاف کرتے رہتے ہیں۔
  6. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ پلیز دوچپاتی کا بھی انتظام کرلیں مجھے بھوک لگی ہوئی ہے
  7. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    بہت خوب ۔۔۔۔ آپ کا شکریہ ۔۔۔

اس صفحے کو مشتہر کریں