مسئلہ رفع یدین پر کتابیں ،زبیر علی زئی کی نور العنین کا جواب اور نور الصباح

'اہل حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏نومبر 11, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    136
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    غیر مقلدین جن کا زیادہ تر کام اختلافی مسائل کو چھیڑنا ہوتا ہے۔ ان مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ رفع یدین کا ہے۔ اور اس مسئلہ زبیر علی زئی کی لکھی گئی ایک کتاب نور العنین مشہور ہے۔ ذیل میں ہم آپ کو ان کتابوں کا لنک دے رہے ہیں جس میں اس کتاب کا تجزیہ کیا گیا ہے۔اور زبیر علی زئی کے دجل سے آگاہ کیا گیا ہے۔
    اس لنک میں درج ذیل کتب ہیں

    قرۃ العنین بجواب نور العنین(ریحان جاوید)
    نور العنین کا تجزیہ(فیصل خان)
    مصباح العنین(از مفتی محمد الحنفی)
    مسئلہ رفع یدین پرامین محمدی اور زبیر علی زئی کا تعاقب(مولانا غلام مرتضی)
    (ملخص رفع یدین )تحفہ المناظر(مولانامنظور مینگل)
    ترک رفع یدین اور حدیث ابن مسعود (از محمد عرفان مدنی)
    نور الصباح جلد 1 (از مولانا حافظ حبیب اللہ ڈیروی)
    نور الصباح جلد2 (از مولانا حافظ حبیب اللہ ڈیروی)

    ڈانلوڈ لنک
    جمشید اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    136
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نیل الفرقدین ( علامہ انور شاہ کشمیری) یہ کتاب بھی اسی فولڈر میں شامل ہے
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    136
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ترویح العنین فی رد نور العنین ( فیصل خان)
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جمشید

    جمشید وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    111
    موصول پسندیدگیاں:
    32
    جگہ:
    Afghanistan
    آپ نے بڑااچھاکام کیاہے،اللہ جزائے خیر دے۔
    احمد پربھنوی اور imani9009 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں