مسجدِ استقلال، جکارتہ انڈونیشیا

'تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اگست 30, 2016۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مسجدِ استقلال، جکارتہ انڈونیشیا

    انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں واقع دس ایکڑ کے وسیع رقبے پر بنائی گئی مسجد استقلال کو جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ مسجد 1975ء میں حکومت انڈونیشیا نے تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں بیک وقت 120،000 نمازی عبادت کر سکتے ہیں۔ مسجد کے مرکزی گنبد کا قطر 45 میٹر ہے۔


    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    محمد شعیب نواز اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوبصورت مسجد ہے۔ ملک ریاض صاحب کا کراچی کی مسجد کا پروجیکٹ نہ جانے کہاں تک پہنچا۔
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,276
    موصول پسندیدگیاں:
    1,706
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ تو آپ کو معلوم کیوں کہ آپ ہی وہیں رہتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں