مسند امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ علیہ اردو PDF

'اسلامی کتب خانے' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر عدنان, ‏جنوری 4, 2017۔

  1. عامر عدنان

    عامر عدنان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    صنف:
    Male
    عمر اثری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عامر عدنان

    عامر عدنان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    صنف:
    Male
    عمر اثری اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر اثری

    عمر اثری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    صنف:
    Male
    بارک اللہ فیک
  4. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    440
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    محترم عامر بھائی! ایک ساتھی نے شکایت کی ہے کہ مسند کا یہ نسخہ جن کا ترجمہ کیا ہوا ہے وہ انتہائی متعصب ہیں اور اختلافی مسائل میں بھی نچلے درجے کی زبان استعمال کی گئی ہے۔
    کیا واقعی ایسا ہے؟
  5. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    208
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    صنف:
    Male
    جی صحیح ہے ۔ اور اس کی دلیل کے لئے اس کتاب کی دوسری جلد جس میں صفۃ الصلاۃ کے ابواب ہیں انہی کو دیکھا جا سکتا ہے ۔
    باقی کتاب میں فوائد حدیث مختصر ہیں ۔ اور کئی جگہہ اچھے بھی ہیں ۔ لیکن اختلافی مسائل میں کئی کئی صفحات پر بحث کی گئی ہے اور بلاوجہ تشدد کا مظاہرہ موجود ہے ۔مناظرانہ انداز میں یوں لگتا ہے جیسے مسند احمد نہیں بلکہ مناظرے کی کوئی کتاب ہے ۔
    اختلافی مسائل سے متعلق احادیث بیشک موجود ہیں ۔۔۔لیکن جب ہم ترجمہ عوام کے لئے کر رہے ہیں تو ضرور مناظرہ انداز میں اپنے مسلک کا اظہار کریں ۔۔۔بلکہ بہتر انداز میں بھی موقف پیش کیا جاسکتا ہے ۔۔۔
    اس کی بہت اچھی مثال کے لئے معارف الحدیث مولانا منظور نعمانیؒ کو ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔وہ اگرچہ حنفی اور دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے تھے ۔۔۔لیکن کیا خوب انداز میں انہوں نے فروعی مسائل میں وسعت کا اظہار بھی کیا ہے ۔ اور بہت عمدہ انداز میں پیش کیا ہے ۔ اسی لئے وہ کتاب ہر مسلک میں یکساں مقبول بھی ہے ۔
    احمد پربھنوی اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    208
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    صنف:
    Male
    احمد پربھنوی اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,627
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ابن عثمان صاحب شکریہ ۔انشاء اللہ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر کے استفادہ کی کوشش کروں گا۔جزاک اللہ
    Last edited: ‏جنوری 14, 2017
  8. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    انصار السنہ پبلکیشنز لاہور والے غیر مقلد لگتے ہیں۔ اس لیے تعصب تو رکھیں گے۔ البتہ یہ پیش ہے
    مسند امام احمد بن حنبل مترجم
    453 ایم بی
    مولانا محمد ظفر اقبال صاحب کا لکھا ہو ا ترجمہ جو مکتبہ رحمانیہ والوں کا چھپا ہوا ہے
    امید ہے کہ یہ تعصب سے پاک ملے گا۔ اگر کوئی نقص ہو تو مجھے اطلاع دیں
    https://1drv.ms/f/s!ApyeSstiSCdBgfdBq2H8wPRLf8Wuqw

اس صفحے کو مشتہر کریں