مس یو

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏ستمبر 27, 2012۔

  1. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    آج میں نئی لڑی شروع کر رہا ہوں ۔ یہ ہر فورم میں موجود ہے ۔
    جس میں آپ نے بتانا ہو گا کہ آپ کس کو مس کر رہے ہیں ۔

    میں مس کر رہا ہوں اسد اللہ شاہ صاحب کو نا معلوم کس بھیڑ میں گم ہو گے ہیں ۔ ~^o^~
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں سب کو مس کر رہا ہوں

    اسد بھائی سے بات کرنے کی کافی کوشش کی لیکن شاید وہ اس ٹائم ڈیوٹی پے ہیں
  3. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,554
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    سب کو جو یہاں کے ممبر ہیں
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عام ادمی کو مس کر رہا ہوں
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  7. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    نور بھیا کو
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آج کل آپ خود بھی بھت مس ہو رہی ہیں
  9. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اسلام علیکم اضواء جی
    کیا نور بھائی سے آپ کا رابطہ ہے ؟ آپ انہیں کہیں کہ یہاں سب آپ کو مس کر رہے ہیں ۔
  10. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ویسے آپس کی بات ھے آج کل شعیب نواز بھائی بھی مس ہو رھے ہیں [​IMG]
  11. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    داود بھائی یہ کہاں چلے گے ۔؟؟ شعیب بھائی سے کہنا ۔ ۔ ۔ ۔
    اینج نہ کریا کر ۔ ۔ ۔ آہو
  12. بےلگام

    بےلگام وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,560
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Spain
    مجھے مس کسی نے نہیں کیا
  13. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کیوں نہیں جناب ۔ ۔ ۔ کہاں غائب ہو گے تھے آپ ؟؟؟
    لمبی غیر حاضری اچھی نہیں ہوتی بھائی
  14. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia

    جی ہم الغزالی پر نور بھیا کی دعوت پر ہی آئے ہیں ۔۔۔۔ شاید وہ بہت مصروف ہونگے ۔۔۔


    اردو نامہ فورم پر اپنی خیریت کی اطلاع دیتے تھے پر کافی دن ہو چکے انہیں غیب ہوئے

    خدا خیر کرے ۔۔۔
  15. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بے لگام بھائی مس ہو رھے ہیں
  16. أضواء

    أضواء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,522
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Saudi Arabia
    مجھے میرا کھویا ہوا ہینڈ بیگ یاد آرہا ہے
  17. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میرے تو خیال میں بکری میں گم ہوگئے ہیں
    ویسے یہ بہت شرمیلی بات ہے
  18. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,318
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ بھی عجیب انسان ہیں کافی میں پیتا نہیں تو آپ چائے کی کوشش کرلیتے چلیں پھر کبھی آپ کی طرف چکر لگا تو پھر آپ کو چکر دونگا۔
  19. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ
  20. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,263
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    میں انتظار میں رہوں گا

اس صفحے کو مشتہر کریں