مس یو

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏ستمبر 27, 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جلدی کریں۔ مش تلاش کریں۔ اور پیامبر بھائی کو اطلاع دیں
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جناب آپ کے لئے تلاش جاری ہے Banana Dance
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    فی الوقت مجھے مس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ دوسری مس تلاش کریں اپنے لیے۔ پہر میں سوچوں گا۔ مس لانی ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لانی ہے ۔ ۔ ۔ اس میں سوچنے والی کوئی بات نہیں ہے جی
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کب لائیں گے۔ جب میں بوڑھا ہو جاون گا۔
  6. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہا جب آپ بڑے ہو جائیں گے
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یار مجھے بچہ ہی رہنے دو تو اچھا ہے۔
  8. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تمام ساتھیوں کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے
  9. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    قاسمی صاحب ، مظاہری صاحب اور داود بھائی کو بہت مس کر رہا ہوں
  10. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    داؤد اینڈ خان فیملی کو بہت یاد کرتا ہوں۔ کیوں سب روٹھ گئے ۔ہم تو مجبور سہی آپ تو مجبور نہیں۔
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ مس تو نہیں لائے کم از کم مس تو کرلیا ہمیں یہی ہمارے لیے کافی ہے۔:p
    خیر آپ کو بھی بہت مس کرتاہوں۔
  12. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو ہم کو اپنے آس پاس ہی موجود پائیں گے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ جناب آس پاس رہنے پر ۔ ۔ ۔ خوب پردہ ہے چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
  14. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ ہم پر نظر کرم ہی نہیں کرتے
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    نظر تو رہتی ہی آپ کے تعاقب میں ۔ ۔ ۔
    قاسمی صاحب ! اب تو آجاو جی کہاں گم سم ہیں
  16. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میری نظریں ہر وقت تعاقب کرتی ہیں کہ کسی سیکشن میں آپ یا قاسمی صاحب نظر آجائیں لیکن آپ نظر نہیں آتے تو مس کرکے چلے جاتے ہیں۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    داود بھائی تلاش گمشدہ کا کوئی اشتہار نکالو شاید قاسمی صاحب مل جائیں
  18. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جی ہاں! مشورہ بھی آپ کا اور اشتہار بھی آپ کا۔
    @احمدقاسمی صاحب آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ لگتا ہے کہ اب سرکار آہی جائیں گے
  20. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,262
    موصول پسندیدگیاں:
    1,703
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جناب بغیر اشتہار سے کہاں سے آئیں گے۔؟؟؟؟؟؟؟ میں نے تو آواز لگائی تھی جو شاید ان تک نہیں پہنچی
    قاسمی صاحب کہیں مش تو نہیں ڈھونڈ رہے؟؟؟
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں