مشورہ

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏فروری 19, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,655
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مشورہ
    لڑکیوں کی الجھنیں اور پریشانیاں دور کرنے کے مشورے دینے والی خاتون سے
    ایک نوجوان لڑکے نے پو چھا “کیا آپ لڑکوں کو بھی مشورہ دیتی ہیں ؟
    نہیں“ میں صرف لڑکیوں کو مشورہ دیتی ہوں“
    “لڑکوں کو مشورہ کیوں نہیں دیتیں ؟
    “اگر میں لڑکوں کو مشورے دینا شروع کر دوں تو ساری لڑکیاں کنواری رہ جائینگی۔
  2. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ہاہاہاہاہاہاہاBanana Dance ہی ہی ہی ہی ہی ہی :->~~ :->~~ ہوہوہوہوہوہو:-(||> :-(||>
  3. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    []---[]---[]---:-(||> :-(||> :-(||> :)/\:) :)/\:) :)/\:)
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس راز سے کون پردہ اٹھائے گا []---
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آپ ہی پردہ اٹھائیں گے نبیل بھائی
  6. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    []---'@^@|||[]---'@^@|||[]---'+_+ []---

اس صفحے کو مشتہر کریں