مظاہری صاحب کا تعارف

'تعارف اراکین' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد یوسف, ‏دسمبر 5, 2015۔

  1. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مظاہری صاحب آپ سے گزارش ہے کہ کچھ اپنا تعارف فرمائیں۔
    جزاک اللہ
    محمد کاشف اختر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جانے نہ جانے تو ہی نہ جانے
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    میں نے اپنا تعارف "من آنکہ " عنوان سے پیش کیاتھا، پھر کچھ دن پہلے دیکھا تو وہ علماء کرام کے زمرے میں ملا، بڑی خوشی ہوئی کہ شاید اللہ بھی اسی زمرے میں محشور فرمادے، لیکن آج وہ دھاگا مجھے ملا ہی نہیں، اللہ رحم کرے الغزالی والوں پر اصلیت نہ کھل گئی ہو، یا غفار یاغفار!
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    کچھ سمجھا نہیں ۔ اصلیت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا مطلب ۔ کچھ وضاحت فرمادیں
  4. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بعض باتیں قابل وضاحت نہیں ہوتیں اے دوست،
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,649
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    مولانا وضاحت کی ضرورت نہیں علماء کرام کے دھاگہ میں ''من آنکہ'' موجود ہے لنک یہ ہے۔http://www.algazali.org/index.php?threads/من-کہ.3650/
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مظاہری

    مظاہری نگران ای فتاوی ای فتاوی ٹیم ممبر رکن

    پیغامات:
    211
    موصول پسندیدگیاں:
    202
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں