مغموم کی لائبریری میں مصروفیت

'لائبریری ٹیم' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏مئی 17, 2012۔

  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں نے تنویر السالکین ڈاؤن لوڈ کر لی ہے
    جیسے جیسے اس کی ای بک بنتی جائے گی یہاں اپ ڈیٹ کرتا جاؤں گا

    جزاک اللہ خیرا
  2. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ‘‘تسہیل و تلخیص‘‘ کی ای بک تیار ہو چکی ہے بس فائنل ٹچ دینا باقی ہے
    ان شاء اللہ کوشش کرتا ہوں آج اسے فائنل کر کے فورم میں پوسٹ کر دوں
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    788
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ جناب عالی
  4. عامر

    عامر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    983
    موصول پسندیدگیاں:
    61
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Kingdom
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تنویر السالکین کی بیسک فارمیٹنگ مکمل ہو چکی ہے اب صرف فہرست بنانا باقی رہ گیا ہے '@^@|||
  6. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    452
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
  7. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    مغموم بھائی چوری چھپے کارنامے کرتے رہتے ہیں، اور ہمیں ہوا نہیں لگتی۔

    میں اسے دیکھنے کے لیے بے چین ہوں۔
  8. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    لائبریری مشاورت میں کتاب اپلوڈ کر دی ہے فارمیٹ فانٹ سکن وغیرہ دیکھ لیں اگر کچھ تبدیلی کرنی ہے تو وہ وہاں پر ہی لکھ دیں تاکہ اسے فائنل کر کے اپلوڈ کر سکوں
  9. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پچھلے ویک میں سسٹم کریش کر گیا تھا جس کی وجہ سے بہت سا ڈیٹا بھی ضائع ہو گیا جن میں لائبریری کی بھی بہت سی کتب تھیں جن کا صرف فائنل ٹچ باقی تھا انہی میں تسہیل و تلخیص بھی شامل تھی ~^o^~
    بحرحال اب نئے سرے سے کام کو شروع کیا ہے امید ہے جلد ہی دوسری کتب بھی مکمل کر لوں گا
  10. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    کچھ معروضات وہاں پیش کیے ہیں۔ اس کتاب کے پورے کا انتظار ہے۔ اور جناب والا کچھ ہم سے بھی تو کام لیں۔

    حکم کریں میں کیا کروں، کہ میں نے بھی اپنے کو پیش کیا تھا اس امر کے لیے۔ جزاک اللہ۔ امید باری تعالیٰ سے کرتا ہوں کہ جواب مثبت دیں گے۔

    اور جناب برا مت مانیے گا آپ کے پیغام میں ترمیم کرکے لنک شامل کرنے کی جسارت کی ہے۔ ~^o^~
  11. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تسہیل تلخیص ڈاؤن لوڈ کے لئے پیش کر دی ہے اسے دیکھ کر مشورہ جات سے نوازیں '@^@|||
  12. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  13. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تسہیل و تلخیص اور تربیت السالکین مکمل ہو چکی ہیں

    اب نئی کتاب منتخب ملفوظات پر کام شروع کر چکا ہوں
  14. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  15. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    منتخب ملفوظات کو مکمل کر چکا ہوں
    بلکہ ڈاؤن لوڈ کے لئے بھی لگا دی ہے '@^@|||

    اب کوئی نئی کتاب دیکھتا ہوں
    پھر لکھتا ہوں اس کےبارے میں یہاں '@-@
  16. بےلگام

    بےلگام وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,560
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Spain
    انتظار کرتے ہے
  17. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مغموم بھائی کہاں چلے گے ؟؟؟
  18. بےلگام

    بےلگام وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,560
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Spain
    بہت دنوں سے نظر نہیں آے؟
  19. راجہ صاحب

    راجہ صاحب وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,379
    موصول پسندیدگیاں:
    358
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    گیا کہاں ہوں یہاں ہی تو ہوں :::^^:::
  20. بےلگام

    بےلگام وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,560
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Spain
    یہاں ہوتے تو مجھے بھی نظر آتے نا جناب آپ کو آج دیکھا ہے خیرمیرا بھی نیٹ خراب تھا اس لیے نا آسکا
    اور کرس مس کے بعد نیٹ ٹھیک ہوجاے گا تو آجاو گا ہاہا Banana Dance

اس صفحے کو مشتہر کریں