مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا آسان ترجمہ قرآن مجید ۔ Android App

'القرآن الکریم و علومہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عثمان, ‏جولائی 9, 2017۔

  1. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    87
    صنف:
    Male
    مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ ۔۔۔کے علم و فضل کے تمام مکاتب فکر کے علماء قائل ہیں ۔
    انہوں نے دور حاضر میں قرآن مجید کا آسان اردو ترجمہ ۔مختصر تشریحات کے ساتھ کیا ہے ۔
    جو اس قابل ہے کہ ہر گھر میں ہو۔
    پچھلے دنوں انہوں نے اپنے ٹوِٹر اکاؤنٹ پہ ۔۔ترجمہ قرآن کی موبائل ایپلیکیشن کا بھی ذکرکیا ہے ۔جو موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں بہت ضروری ہے ۔
    اللہ تعالیٰ ان کو اس کی جزاء دے۔
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.asantarjuma
    [​IMG]
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    5,973
    موصول پسندیدگیاں:
    1,558
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ احسن الجزا
  3. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,241
    موصول پسندیدگیاں:
    552
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ ایپ واقعی بہت مفید ہے۔ 17 ایم بی سائز کے ساتھ بندہ اور کیا مانگے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں