مفتی ناصر صاحب مظاہری کو مبارک باد

'تہنیتی پیغامات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جنوری 7, 2018۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,567
    موصول پسندیدگیاں:
    745
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    الغزالی کے منتظم اعلی، ماہنامہ آئینہ مظاہر وافکار قاسمی کے اڈیٹر ایشاء کی عظیم درسگاہ مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور کے استاذ حضرت مولانا مفتی ناصر الدین ناصر مظاہری ثم لکھیم پوری 14 جنوری 2018 ،عمرہ کیلئے تشریف لے جارہے ہیں ۔
    ہماری اور تمام اراکین الغزالی کی طرف سے مفتی صاحب کو مبارک باد۔نیز یہ درخواست بھی ہے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،مزار اقدس پر سلام عرض کردیں ۔
    محمدداؤدالرحمن علی اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,111
    موصول پسندیدگیاں:
    1,654
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @مفتی ناصرمظاہری کو میری طرف سے دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارک باد
    حضرت سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے، چاہے کعبہ پر پہلی نظر ہو یا کسی اور موقع دعا کا اہتمام ہو ہر موقع پر ہم گناہ گاروں ضرور یاد رکھیں،اور مدینہ میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ پر حاضری کے وقت ہم ناچیزوں کی طرف سے سلام عرض کردیجئے گا۔
    دعا گو ہوں اللہ پاک آپ کے اس مبارک سفر کو قبول فرمائے اور آسان فرمائے،اور ہم سب کو بھی زیارت حرمین شریفین سے مستفید فرمائے،اور حج و عمرہ کی بار بار توفیق نصیب فرمائے،آمین ثم آمین
    احمدقاسمی اور احمد پربھنوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,567
    موصول پسندیدگیاں:
    745
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    اس وقت حضرت مفتی صاحب حرم شریف میں ہیں۔
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,111
    موصول پسندیدگیاں:
    1,654
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاءاللہ
    سلام عرض کردیجئے گا اور دعاؤں کی درخواست کا فرما دیجئے گا۔جزک اللہ
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں