ملائی یا بالائی

'حیرت کدہ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جون 6, 2015۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,656
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ملائی یا بالائی​
    کہتے ہیں لکھنو کی پرانی زبان میں بالائی کو ملائی کہتے تھے۔چنا نچہ نواب اودھ آصف الدولہ بہادر کو یہ اسقدر پسند تھی کہ خاص اہتمام سے ان کے لئے تیار کی جاتی تھی ،انہوں نے اس کانام بالائی رکھا ۔اس لئے کہ یہ دودھ کے اوپر کی چیز ہے ۔
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں ایک عرصہ تک شش وپنج میں تھا کہ اصل کیا ہے۔ اب سمجھ آئی۔
    ارشاد احمد غازی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,656
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ؟ملائی یا بلائی:cool:
    ارشاد احمد غازی اور پیامبر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دونوں کی وجہ سے کنفیوز تھا۔ اب سمجھ آیا کہ دونوں ہی ٹھیک ہیں۔
    ارشاد احمد غازی، اشماریہ اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ارشاد احمد غازی

    ارشاد احمد غازی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    صنف:
    Male
    بڑی مزیدار بات ھے :D دونو ھی درست آپکو چقمق چقمق کر دیا ملائ اور بالائی نے
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں