منھ میں پان، لب پہ گالیاں

'پسندیدہ کلام' میں موضوعات آغاز کردہ از zakwan, ‏دسمبر 27, 2012۔

  1. zakwan

    zakwan وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    غزل

    عجب انداز کی یہ سالیاں ہیں
    کہ منھ میں پان، لب پہ گالیاں ہیں
    مری آنکھوں میں کوئی کھب گیاہے
    کہ منھ پر جھولتی سی ڈالیاں ہیں
    چلے کاشی کی جانب ہم توصاحب
    کہ گنگا ٹٹ پہ پٹنے والیاں ہیں
    عجب ترتیب سے پھوٹی ہے کونپل
    سجل کتنی کنواری ڈالیاں ہیں
    کہ سر دھنتے ہیں محبوب الہیٰ
    غضب خسرو تری قوالیاں ہیں
    (ماخوذ)
  2. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عجب انداز کی یہ سالیاں ہیں
    کہ منھ میں پان، لب پہ گالیاں ہیں
    جناب خیر تو ہے ؟
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    چلے کاشی کی جانب ہم توصاحب
    کہ گنگا ٹٹ پہ پٹنے والیاں ہیں
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,626
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    عجب ترتیب سے پھوٹی ہے کونپل
    سجل کتنی کنواری ڈالیاں ہیں​
  5. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    عجب اندازکی یہ سالیاں ہیں
    دل میں کچھ منہ پرگالیاں ہیں
    جودیکھیں مجھ کونہال ہوتی ہیں
    ہماری باتوں پرنڈھال ہوتی ہیں
    بتاؤں تم کہ کیاہی سالیاں ہیں
    جومانگوپانی توخودہی آلیاہیں
    مری بیوی کی اماں اللہ اللہ
    (احمدقاسمی کے مجموعہ کلام’’قصہ ناتمام ‘‘سے ماخوذ)

اس صفحے کو مشتہر کریں