مواھب رحمانی ترجمہ المیزان امام عبدالوھاب الشعرانی

'الفقہ و علومہ' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏نومبر 18, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    آئمہ مجتہدین کے متفقہ اور مختلف فیہ مسائل پر لکھی گئی کتا ب المیزان الشعرانی جو امام عبدالوہاب الشعرانی کی مشہور کتاب ہے۔ مولانا محمد حیات سنبھلی نے اس کا ترجمہ بنام مواھب رحمانی کیا ہے اور ادارہ اسلامیات نے اس کو شائع کیا ہے
    اصل کتاب کے تین حصے ہیں۔ ترجمہ کے لحاظ سےیہ جلد اول ہے۔ اور بقول اپلوڈر اس پی ڈی ایف میں مکمل ترجمہ ہے

    [​IMG]


    لنک

اس صفحے کو مشتہر کریں