مولانا حکیم اختر رحمہ اللہ کا نام 500 بااثر مسلم رہنماؤں میں شامل تھا(کمپوزنگ و تصحیحمکمل

'ماہنامہ افکارِ قاسمی شمارہ 9 برائے اگست 2013 مجّدِ' میں موضوعات آغاز کردہ از خادمِ اولیاء, ‏جولائی 17, 2013۔

  1. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مولانا حکیم اختر رحمہ اللہ کا نام 500 بااثر مسلم رہنماؤں میں شامل تھا​


    ٭اسٹرٹیجک اسٹڈیز آف اردن کے تحت 2012ء کے اختتام پر فہرست تیار کی گئی تھی
    ٭فہرست میں تبلیغی جماعت کے سربراہ حاجی عبدالوہاب اور مولانا طارق جمیل کے نام بھی نمایاں
    کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عارف باللہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر کا نام دنیا کے 500 بااثر ترین مسلم رہنماؤں میںشامل تھا۔ رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹڈیز آف اردن کے تحت 2012ء کے اختتام پر 500 بااثر ترین مسلم رہنماؤں کی فہرست بنائی گئی تھی ان میں مولانا حکیم محمد اخترؒ کا نام بھی صوفی رہنما کے طورپر شامل تھا۔ فہرست میں تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب صاحب اور مولانا طارق جمیل صاحب کے نام بھی نمایاں ہیں۔​
  2. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    مولانا حکیم اختر رحمہ اللہ کا نام 500 بااثر مسلم رہنماؤں میں شامل تھا


    ٭اسٹرٹیجک اسٹڈیز آف اردن کے تحت 2012ء کے اختتام پر فہرست تیار کی گئی تھی
    ٭فہرست میں تبلیغی جماعت کے سربراہ حاجی عبدالوہاب اور مولانا طارق جمیل کے نام بھی نمایاں
    کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عارف باللہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر کا نام دنیا کے 500 بااثر ترین مسلم رہنماؤں میں شامل تھا۔ رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹڈیز آف اردن کے تحت 2012ء کے اختتام پر 500 بااثر ترین مسلم رہنماؤں کی فہرست بنائی گئی تھی ان میں مولانا حکیم محمد اخترؒ کا نام بھی صوفی رہنما کے طورپر شامل تھا۔ فہرست میں تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب صاحب اور مولانا طارق جمیل صاحب کے نام بھی نمایاں ہیں۔
  4. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ
    مولانا داود صاحب آپ تو باکمال ہیں۔
    اور شکریہ ارمغاں بھائی

اس صفحے کو مشتہر کریں