مولانا شمس تبریز ؒ اور مولانا جلال الدین رومیؒ کی اردو میں سوانح حیات و حکایات پر کتب؟

'استقبالیہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عثمان, ‏مئی 5, 2017۔

  1. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    126
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    صنف:
    Male
    @طوبیٰ لائبریری

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    جو کتابیں نیٹ پر میرے علم کے مطابق موجود ہیں وہ یہ ہیں ۔
    مولانا شبلی نعمانیؒ کی مولانا روم ؒ کی سوانح ۔
    طبع قدیم ۔13mb
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک اور جدید طبع بریلوی مکتبہ فکر کی طرف سے شائع ہوئی ہے ۔ مصنف کا نام نہیں لکھا ۔ حالانکہ وہ بھی علامہ شبلیؒ کی ہی ہے ۔
    ڈاؤنلوڈ۔ 63mb
    ------------------
    مولانا سید اصغر حسین ؒ ۔محدث دار العلوم دیو بند کی مختصر سی کتاب۔
    سوانح مولانا رومؒ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک اور اولیا کرام پر اردو میں لکھنے والے مشہور تاریخ دان اور صاحب قلم مصنف ۔ خان آصف ؒ ۔کی کتاب ۔اللہ کے سفیر۔
    میں بھی عجیب داستان کے انداز میں مولانا روم ؒ کی سوانح ہے ۔
    ڈاؤنلوڈ۔ 62mb
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مولانا شمس تبریزؒ کی الگ سے سوانح کا علم نہیں ۔ لیکن مولانا روم کی سوانح میں ہی ان کے واقعات آتے ہیں کہ ظاہر ہے ان کے مرشد تھے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    طوبیٰ لائبریری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,013
    موصول پسندیدگیاں:
    1,589
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ احسن الجزا
    حضرت آپ کا بہت بہت بہت شکریہ ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
  3. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    صنف:
    Male
  4. طوبیٰ لائبریری

    طوبیٰ لائبریری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    143
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    صنف:
    Male
    مسندِعائشہ رضی اللہ عنھا
    [​IMG]
    مسندِعائشہ رضی اللہ عنھا
    مرتبہ : جمیل نقوی
    مع رسالہ مترجم : عین الاصابِہِ فی استدراک عائشہ
    از: امام جلال الدین سیوطیؒ
    مقدمہ : علامہ ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی صاحب
    پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
    MUSNAD AAYESHA RZA
    COLLECTED BY : JAMEEL NAQVI
    WITH : AAIN UL AASABIH FI ISTADRAK AAYESHA RZA
    IMAM JALAL U DEEN SAYOUTI
    PREFACE : ALLAMA DR ABDUL HALEEM CHISHTI
    DOWN LOAD
    مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " حدیث
    Labels: DR ALLAMA ABDUL HALEEM CHISHTI, hadeez, HAZRAT AAYESHA RZA, MUSNAD, SAHABIYAAT, اردو ترجمہ, حدیث, صحابیات, مسند

اس صفحے کو مشتہر کریں