مولانا مشرف علی تھانوی انتقال فرماگئے

'دعائیہ کلمات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏مئی 1, 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,182
    موصول پسندیدگیاں:
    1,669
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے نواسے،مفتی جمیل احمد تھانویؒ کے بڑے صاحبزادے،مولانا ادریس کاندھلویؒ کے داماد، قاری احمد میاں تھانوی کے بڑے بھائی استاذ العلماء
    حضرت مولانا مشرف علی تھانوی
    ( مہتمم جامعہ دارالعلوم السلامیہ لاہور)
    عمرہ کے سفر کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے مدینہ منورہ میں انتقال فرماگئے۔
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    ظہر کی نماز مسجد نبویﷺ میں ادا کرکے قیام گاہ واپس آئے تو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرماگئے،آخری غسل حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی نے دیا۔ عشاء کی نماز کے بعد مسجد نبویﷺ میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ وصیت کے مطابق جنت البقیع میں تدفین کردی گئی۔

    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ پاک حضرت کی مغفرت فرمائیں،درجات بلند فرمائیں،کروٹ کروٹ رحمتیں نازل فرمائیں،پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین ثم آمین
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,182
    موصول پسندیدگیاں:
    1,669
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں