مومن

'غور کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از naved Amir nadvi, ‏جنوری 23, 2016۔

  1. naved Amir nadvi

    naved Amir nadvi وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    صنف:
    Male
    بلا شبہ مومن ہی سب سے بلند ہوتا ہے اس کا سہارا سب سے بلند سہارا اور اس کا سرچشمہ سب سے اعلی سرچشمہ ہوتا ہے تو پوری زمین کیا ہوگی ؟لوگ کیا ہونگے؟ زمین میں چھائی ہوئی قدریں کیا ہونگی ؟لوگوں میں پھیلے ہوئے پیمانے کیا ہونگے ؟کہ اسے جو کچھ لینا ہے اللہ ہی سے لینا ہے اللہ کی طرف پلٹنا ہے اور اللہ ہی کے راستے پر چلنا ہے
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں