مکتبہ جبریل اردو مکتبہ

'اسلامی کتب خانے' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏اکتوبر 30, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جیسے مکتبہ شاملہ عربی کا شاندار ذخیرہ ہے ویسے اردو میں مکتبہ جبریل کا نام ہے۔ اس میں بہت سی مشہور کتب(مثلا صحاح ستہ، تفسیر درمنثور وغیرہ۔) یونیکوڈ فارمیٹ میں بھی دستیاب ہیں جس کے ذریعے آپ اس میں کوئی لفظ سرچ بھی کر سکتے ہیں۔
    اس میں ہر موضوع پر کتابیں موجود ہیں مثلا، قرآن کریم کی تفاسیر،احادیث متن و شروحات،فتاوی جات،فقہ اور اصول فقہ، درس نظامی،سیرت،لغات،تاریخ،اصلاحی،رسائل،عقائد،ختم نبوت،دعائیں،ادب،فنون عصریہ،الکتب العربیہ۔
    جن میں سے کچھ تو پیکچ کےساتھ ڈانلوڈ ہو جاتی ہیں اور باقی بعد میں ان کو ڈانلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ پیکچ کا سائز 6۔1 جی بی ہے
    اسکی اصل ویب سائٹ ہے elmdeen.com
    اس مکتبہ میں لکھنے کے وقت 4514 کتابیں ہیں جس میں سے 2102 یونیکوڈ ہیں۔
    ڈانلوڈ لنک

    [​IMG]
    Last edited: ‏اکتوبر 30, 2017
    کیفی خان اور عمر اثری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمر اثری

    عمر اثری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    صنف:
    Male
    بہت اچھا مکتبہ ہے. کاش اہلحدیث حضرات بھی ایسا مکتبہ بنائیں

اس صفحے کو مشتہر کریں