میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

'سوفٹ وئیر پر تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از ذیشان نصر, ‏جون 26, 2012۔

  1. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم !
    کسی زمانے میں یہ چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیر بنائے تھے ۔۔۔ سوچا آپ کے ساتھ شیئر کردوں ۔۔ ۔ شاید کسی کے کام آ جائیں ۔۔۔!
    آپ کے تبصروں کا انتظار رہے گا۔۔۔!

    Percentage & Grade Calculator by M.Zeeshan Nasar
    [align=center]سکرین شاٹ​

    [​IMG]

    ڈاؤن لوڈ ربط

    Age Calculator by M.Zeeshan Nasar

    سکرین شاٹ ​
    [​IMG]

    ڈاؤن لوڈ ربط

    Correlation Finder by M.Zeeshan Nasar
    سکرین شاٹ​
    [​IMG]

    ڈاؤن لوڈ ربط

    Intrest Calculator
    سکرین شاٹ ​
    [​IMG]

    ڈاؤن لوڈ ربط[/align]
    طارق راحیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا مشکور ہوں ۔۔۔!
  3. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    بہت خوب ذیشان بھائی
    یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ آپ پروگرامر بھی ہیں۔
    مجھے پروگرامز تو سب ہی اچھے لگے، لیکن زیادہ اچھا لگے پرسینٹیج / گریڈ کیلکولیٹر اور ایج کیلکولیٹر (کیوں کہ یہی دونوں سمجھ میں آئے ہیں[]---) ویسے آج کل ایکسل اور کلین ٹچ کے بنائے گئے سوفٹس کا استعمال زیادہ ہورہا ہے۔ لیکن ایمرجنسی استعمال کے لیے بہتر رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا
    میرے چند احباب جو مدارس میں ہیں، انہیں یہ سوفٹ مہیا کردیا ہے، تاکہ استفادہ ہوسکے۔؎

    ہم مدارس والوں کو عموماً ہجری سے میلادی میں کنورژن کی ضرورت پڑتی ہے۔ کیا آپ نے کچھ ایسا بھی بنایا ہے یا ارادہ رکھتے ہیں تو آگاہ کیجیے۔ یا کسی نے بنایا ہو تو ضرور بتائیے گا۔
  4. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ پیامبر بھائی۔۔۔!
    میلادی سے آپ کی کیا مراد ہے۔؟ ھجری یا پھریہ تقویم آپ ﷺ کی ولادت سے شروع ہوتی ہے ۔۔! مجھے علم نہیں ۔۔۔! اس بارے میں وضاحت فرمائیں ۔۔۔!
  5. پیامبر

    پیامبر خوش آمدید مہمان گرامی

    میلادی :: عیسوی
  6. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    آپ لاجواب ہیں


    اللہ تعالی آپ کی خوبیوں ، ہنر ، عمر میں برکت عطا فرمائے - آمین
  7. snalgazali

    snalgazali وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Qatar
    جزاک اللہ بہت خوب ماشاءاللہ اللہ مزید ترقی دے آمین
  8. شبیر احمد

    شبیر احمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت خوب ذیشان بھائی
    یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ آپ پروگرامر بھی ہیں۔
    مجھے پروگرامز تو سب ہی اچھے لگے، لیکن زیادہ اچھا لگے پرسینٹیج / گریڈ کیلکولیٹر اور ایج کیلکولیٹر (کیوں کہ یہی دونوں سمجھ میں آئے ہیں) ویسے آج کل ایکسل اور کلین ٹچ کے بنائے گئے سوفٹس کا استعمال زیادہ ہورہا ہے۔ لیکن ایمرجنسی استعمال کے لیے بہتر رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا
    ؎
  9. musmanlmp

    musmanlmp وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    صنف:
    Male
    السلام علیكم ورحمة اللہ وبركاتہ
    ذیشان نصر بھائی آپ پروگرامر ہیں یہ تو بہت اچھی بات ہے لیكن اگر آپ كسی كو اس كی تھوڑی بہت تعلیم دیدیں تو كیا ہی اچھا ہو۔
  10. طارق راحیل

    طارق راحیل وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ----------------------
  11. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    Percentage & Grade Calculator

    یہ فیصد اور گریڈ والا سافٹ ویر اردویا عربی میں سبجیکٹ کے نام شو کرسکتا ہے؟؟

اس صفحے کو مشتہر کریں