میموری کارڈ کے متعلق آپ سے مدد درکار ہے

'سائنس و ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از اکبرکبیر, ‏جولائی 8, 2016۔

  1. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    47
    صنف:
    Male
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الغزالی فورم کے تمام اراکین کو میری جانب سے عید کی تمام خوشیاں مبارک ہوں۔
    بھائیوں میں جب اپنے میموری کو فارمیٹ کرتا ہو ں تو وہ فارمیٹ نہیں ہوتا بلکہ کچھ اس طرح
    <img src="http://s.pictub.club/2016/07/08/FjdJ6.png" alt="FjdJ6.png" border="0">
    کا ایرر دکھاتا ہے اور اس میموری میں نہ کوئی چیز کاپی ہوتی ہے نہ ہی ڈیلیٹ اور اپنے سسٹم میں جو بھی میموری لگاتاہوں تواسکی حالت ایسی ہی ہوجاتی ہے تو اس سے بڑی پریشانی ہورہی ہے ۔آپ بھائیوں سے مدد کا طالب ہوں ۔ اور آپ حضرات کے جواب کا منتظر۔۔۔۔
  2. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    76
    صنف:
    Male
    http://www.wikihow.com/Disable-Write-Protection

    اس لنک پہ کئی حل موجود ہیں۔
    نیچے جاکے
    Editing the Registry (Windows)Part3
    والا چیک کریں ۔کیونکہ نیٹ پہ وہی سب سے زیادہ بتایا گیا ہے ۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اکبرکبیر

    اکبرکبیر وفقہ اللہ ای فتاوی ٹیم ممبر

    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    47
    صنف:
    Male
    جزاک اللہ خیرا
    مسئلہ حل ہو گیا
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں