نعت کائنات : نعت انسائیکلوپیڈیا

'دینی ، علمی وادبی روابط' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوالحسن خاور, ‏دسمبر 11, 2017۔

  1. ابوالحسن خاور

    ابوالحسن خاور وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    معزز احباب،

    "نعت کائنات " کے نام سے نعت کا ایک انسائیکلو پیڈیا ترتیب دیا جا رہا ہے ۔ کوشش ہے کہ اس ویب سائٹ پر ہر نعت گو، نعت خواں اور خدمت گار نعت اور ان کی تخلیقات و خدمات کا تعارف پیش کیا جا سکے ۔ ایک نظر دیکھ کر اپنی آراء سے ضرور نوازئیے ۔

    ابوالحسن خاور
    ایڈمن
    نعت کائنات
    ---------------------------
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 12, 2017
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    435
    موصول پسندیدگیاں:
    271
    صنف:
    Male
    ما شاء اللہ عمدہ کاوش ہے اور یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ یہ کاوش مسلک و مذہب کی قید سے پاک ہے۔
    بہتری کے لیے رائے یہ ہے کہ عربی، اردو اور انگریزی کے سیکشن الگ کیا جا سکتے ہیں۔ نیز اہم شعراء کے تحت یا تو کسی کا نام نہ دیا جائے یا سب کا دیا جائے تو بہتر ہے۔ تین کا نام دے کر باقیوں کو "دیگر شعراء" کے خطاب سے یہ محسوس ہوتا ہے جیسے وہ حضرات ان سے کم درجے کے ہیں حالانکہ بعض تائب اور احمد رضا خان سے زیادہ عمدہ نعتیہ کلام کرتے ہیں۔
  3. طاہر شیخ

    طاہر شیخ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    صنف:
    Male
    دھاگے کا عنوان کچھ مناسب نہیں لگ رہا :)
    میرے خیال میں کچھ ایسا مناسب رہے گا

    نعت کائنات : نعت انسائیکلوپیڈیا

    :)

    منتظمین سے گزارش : دھاگے کو دینی علمی و ادبی روابط میں منتقل کیا جائے :)
  4. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    435
    موصول پسندیدگیاں:
    271
    صنف:
    Male
    منتقل کر دیا ہے. نام کے بارے میں موضوع شروع کرنے والے ابو الحسن خاور بھائی جیسے کہیں.
  5. طاہر شیخ

    طاہر شیخ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    صنف:
    Male
    محترم میں نے عنوان میں ویب لنک (یو آر ایل) کی وجہ سے کہا تھا :)
  6. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,166
    موصول پسندیدگیاں:
    1,667
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ویسے یو آر ایل عنوان میں درست نہیں لگ رہا۔
  7. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    435
    موصول پسندیدگیاں:
    271
    صنف:
    Male
    عنوان سے یو آر ایل ہٹا دیا ہے.
    @مفتی ناصرمظاہری صاحب نے غالبا پوسٹ سے بھی یو آر ایل ہٹا دیا ہے.

اس صفحے کو مشتہر کریں