نور ہدایت تفسیر عثمانی کا سوفٹ ویر

'سوفٹ وئیر پر تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از شوکت کریم, ‏نومبر 6, 2011۔

  1. شوکت کریم

    شوکت کریم وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پیش ہے نورہدایت قرآن و تفسیر کا سوفٹ ویر ریلیز شدہ 2007 مکمل فری اور پاکستان کی حد تک مکمل فری شپنگ بھی.
    مکمل قرآن کریم اور تفسیر عثمانی
    ترجمہ قرآن مولانا فتح محمد جالندھری
    انگریزی ترجمہ مولانا تقی عثمانی و ڈاکٹر محسن خان
    تلاوت قرآن مجود قاری عبدالباسط عبدالصمد
    خلاصہ قرآن مفتی عتیق الرحمٰن صاحب
    پاروں، سورتوں، رکوع کے لحاظ سے براہ راست سرچ
    اردو ترجمہ کی لفظی سرچ.

    اس کے ساتھ ساتھ بلند کوالٹی اور کم سائز کے ساتھ پی ڈی ایف میں بھی.

    قرآن عربی پی ڈی ایف میں.
    قرآن اردو ترجمہ مولانا فتح محمد جالندھری پی ڈی ایف میں
    قرآن انگریزی ترجمہ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب پی ڈی ایف میں
    قرآن انگریزی تجمہ ڈاکٹر محسن خان پی ڈی ایف میں
    قرآن تفسیر عثمانی پی ڈی ایف میں

    اور آن لائن قرآن و تفسیر عثمانی کے لیے یہاں کلک کریں
  2. شوکت کریم

    شوکت کریم وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,888
    موصول پسندیدگیاں:
    932
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ شوکت کریم صاحب
    اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فر مائے.
    ہم تہہ دل سے مشکور وممنون ہیں.والسلام
  4. sahj

    sahj وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    163
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا​
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,521
    موصول پسندیدگیاں:
    704
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیرا
    بہت خوب جناب
  6. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ فی الدارین
  7. سارہ خان

    سارہ خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,567
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    : نور ہدایت تفسیر عثمانی کا سوفٹ ویر
    جزاک اللہ فی الدارین

اس صفحے کو مشتہر کریں