نہ بندہ نہ بندہ نواز

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏مارچ 31, 2013۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,537
    موصول پسندیدگیاں:
    144
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    دسویں کلاس کے اردو کے امتحانی پر چے میں ایک ایک شعر دیا گیا جس کی تشریح کرنی تھی وہ شعر تھا
    ایک ہی صٍف میں کھڑے ہوگے محمود وایاز
    نہ کوئی بندہ رہا نہ بندہ نواز


    ایک طالبعلم نے اس کی تشریح کچھ اسطرح کی کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کا نام تھا محمود اسکا ایک غلام تھا جس کو ایاز کہتے ہیں ایک جنگ میں نماز کا وقت آگیا محمود نے دشمن سے کہا ذرا ٹھر جاو ہماری عبادت کا وقت آ گیا ہے ہم نماز ادا کر لیں پھر باقی ماندہ لڑائی کریں گے ..........................اس طرح مسلمان نماز میں مشغول ہوگے اسطرح محمود اور ایاز اتفاق ایک ہی صف میں کھڑےہوگے جب مسلمان نماز میں مشغول تھے ............... دشمن نے وعدہ خلافی کر کے مسلمانوں پر حملہ کر دیا دشمن نے شروع سے لے کر آخر تک سب کو قتل کر دیا یوں وہاں نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز
  2. فکری

    فکری وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    85
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    کیاخوب تشریح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہا
    اس طالب علم کو خاص انعام ملنا چاہئے تھا یقینا ایسی تشریع کوئی بڑے سے بڑا فلاسفر ۔ پروفیسر ۔ لیکچرار ۔ ڈاکٹر اور تاریخ دان بھی نا کر کر سکے ۔
    واہ جی واہ میری طرف سے تالیاں :->~~ :->~~ :->~~
    جناب دل قابو میں نہیں آ رہا Banana Dance
  4. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan

اس صفحے کو مشتہر کریں