نیند کی چار قسمیں

'آؤ باتیں کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جنوری 11, 2016۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    نیند کی چار قسمیں​
    نیند کی چار قسمیں ہیں (۱) چٹ لیٹنا یہ حضرات انبیاء علیہم السلام کی نیند ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں فکر کرتے ہیں۔(۲) دائیں کروٹ لیٹنا اور یہ عبادت گزار اور علماء کی نیند ہے(۳) بائیں کروٹ پر لیٹنا اور یہ اطباء ،بادشاہوں کی نیند ہے۔(۴) منہ کے نل لیٹنا یہ کفار اور شیاطین کی نیند ہے ۔لعنہم اللہ اجمعین ،(کنز)
    محمد یوسف اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    جزاک اللہ
    یہ کنز سے کون سی کتاب مراد ہے؟
    محمد یوسف نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احمدقاسمی

    احمدقاسمی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    3,624
    موصول پسندیدگیاں:
    790
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    الکنز المدفون
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. اشماریہ

    اشماریہ رکن مجلس العلماء رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    274
    صنف:
    Male
    جزاک اللہ۔ ابھی دیکھی ہے۔ عجیب کتاب ہے۔
    سیوطی کی طرف منسوب ہے لیکن ان کی ہے نہیں۔ یونس مالکی تلمیذ ذہبی کی ہے۔
    محمد یوسف اور احمدقاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں