واقعہ کربلا

'آڈیوویڈیوبیانات' میں موضوعات آغاز کردہ از اُلفت خان, ‏فروری 22, 2012۔

  1. اُلفت خان

    اُلفت خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جگہ:
    Afghanistan
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر 1, 2014
    Baab-Ul-Islam اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    5,317
    موصول پسندیدگیاں:
    48
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    شکریہ
    آج واقعی امت کو واقعہ کربلا کا حقیقی علم ہونا چاہیئے
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد یوسف صدیقی

    محمد یوسف صدیقی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    146
    صنف:
    Male
    واقعہ کربلا اور اُسکا پس منظر
    مفسر قرآن ،وکیل صحابہ واہل بیت ، علامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب ، تقریبا 27 سال سے ہر سال 9:10 محرم کی رات کو "واقعہ کربلا" کی حقیقت بیان کرتے ہیں ،2012 کو 25 ویں پروگرام میں انہوں نے "واقعہ کربلا اور اُسکا پس منظر" بیان کیا ،کہ رفض کے ایوانوں میں زلزلہ بپا ہو گیا ۔
    http://tune.pk/video/4531491/waqia-karbla-allama-ataullah-bandyalvi-sahib-pt-1
    http://tune.pk/video/4531495/waqia-karbla-allama-ataullah-bandyalvi-sahib-pt-2
    Baab-Ul-Islam نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    علامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب مماتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
  5. محمد یوسف صدیقی

    محمد یوسف صدیقی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    146
    صنف:
    Male
    محترم نبیل خان بھائی : حیاتی مماتی کے چکر میں کیوں پڑتے ہیں ، یہ بتائیں کہ علامہ صاحب نے "واقعہ کربلا" کا پس منظر صحیح بیان کیا ہے یا نہیں ؟
    اگر جناب کو حیاتی مماتی پر گفتگو کا شوق ہے تو صرف اتنا بتائیں کہ "حیاتی" کسے کہتے ہیں اور "مماتی" کسے"؟؟؟
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد طلحہ

    محمد طلحہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صنف:
    Male
    یہ حیاتی اور مماتی کا کیا چکر ہے ، مجھے بھی بتائیں۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جناب میں نے تو اتنا ہی عرض کیا تھاعلامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب مماتی ہیں ؟؟؟؟
    اب چکر مکر کا مجھے نہیں پتہ

اس صفحے کو مشتہر کریں