وفات حضرت مولانا اسلم صاحب قاسمی

'دعائیہ کلمات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏نومبر 13, 2017۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,576
    موصول پسندیدگیاں:
    771
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ایک ستارہ اور ٹوٹا
    ابھی تھوڑی دیر قبل یہ افسوس ناک اطلاع ملی ہے حضرت مولانا محمداسلم صاحب قاسمی صاحب (صاحبزادے حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ )اس دنیا سے رحلت فر ماگئے۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    حضرت والا طویل عرصہ سے دہلی کے ایک ہا سپٹل میں زیر علاج تھے۔
    مزید تفصیل کا انتظار ہے
    دوشنبہ ۔نومبر 13۔2017
    Last edited: ‏نومبر 13, 2017
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,131
    موصول پسندیدگیاں:
    1,662
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک حضرت والا کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں