وقت

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از مولانانورالحسن انور, ‏اکتوبر 12, 2017۔

  1. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,522
    موصول پسندیدگیاں:
    127
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے آج مدت مدید ۔۔۔۔۔۔۔ کے بعد اپنے پرانے دوست الغزالی کو کھولا ۔۔۔۔۔۔ تو پتہ چلا اس جدایکو غالب دوسال ہو گے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کوشش کرتے ہین الغزالی سے صلح کی شاید مان جاے
    ہمارا پیارا الغزالی
    محمدداؤدالرحمن علی اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,075
    موصول پسندیدگیاں:
    1,634
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    خوش آمدید
    کوشش نہ کریں بلکہ قدم بڑھائیں اور الغزالی کو اپنا ہمدم پائیں۔
    اشماریہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مولانانورالحسن انور

    مولانانورالحسن انور رکن مجلس العلماء Staff Member رکن مجلس العلماء

    پیغامات:
    1,522
    موصول پسندیدگیاں:
    127
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت شکریہ جناب
    محمدداؤدالرحمن علی اور اشماریہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,536
    موصول پسندیدگیاں:
    731
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شکریہ جناب عالی ۔آپ ہی لوگوں کے دم سے الغزالی کی آن بان وشان ہے۔مجھے معلوم تھا انشاء اللہ ایک دن ضرور خان فیملی اپنے فورم پر واپس آئے گی بھلا ایسا کیسے ہو سکتا تھا جس پودے کی آبیاری کر کے تناور دار درخت آپ لوگوں نے بنایا اس کو گرتا دیکھ لیتے۔بہت بہت خوش آمدید۔میں ذرا مصروف ہو گیا ہوں ۔صدف سلمھا اور ننھا احسن :یوکے :سے آئے ہیں ۔عامر آنے والے ہیں۔الغزالی بند نہ ہو نے کی ذمہ داری ہماری اور چلانے اور نگرانی کی ذمہ داری آپ سب کی۔مولوی دادؤ الرحمن قبلہ نے آپ کو خوش آمدید کہا اچھا لگا۔ بہت شکریہ ۔والسلام
    Last edited: ‏اکتوبر 14, 2017 at 10:07 PM
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,075
    موصول پسندیدگیاں:
    1,634
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    حضرت مولانا نورالحسن صاحب اس فورم کے وی آئی پی بلکہ وی وی آئی پی ممبر ہیں،بلکہ پیران پیر ہیں ۔ اسی لیے اس عظیم شخصیت کو ہم سب دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
    حضرت قاسمی صاحب آپ سرپرستی فرماتے رہیں ان شاءاللہ یہ الغزالی کا چشمہ علم سب کو سیراب کرتا رہے گا۔
    باقی ہم خادم علماء ہیں اور ان شاءاللہ رہیں گے۔
    عامر بھائی کو میرا سلام کہیے گا۔
    دعاؤں کی درخواست
    والسلام!
  6. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,536
    موصول پسندیدگیاں:
    731
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سرپرستی کے لئے مفتی ناصر صاحب کو خوشامد اور منا کے لایا ہوں ۔آپ سب ان کا سفر نامہ پڑھئے ۔ان کو داد دیجئے ۔ایک اور راز کی بات ہے پھر کبھی بتاؤں گا انشاء اللہ۔کوئی ہے جو پیر صاحب کو لے آئے۔بڑی یاد آتی ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,075
    موصول پسندیدگیاں:
    1,634
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ تو آپ نے بڑی زبردست خوشخبری سنائے کہ مفتی ناصر مظاہری ساحب بھی تشریف لے آئے۔ میں @مفتی ناصرمظاہری صاحب کو خوش آمدید کہتاہوں۔
    مفتی صاحب آئے فورم پر بہار آئی
    بہت بہت شکریہ قاسمی صاحب آپ کا کہ آپ مفتی صاحب کو یہاں لائے ۔ ہم تو مفتی صاحب کی سرپرستی،مفتی صاحب کی تحاریر،سفرنامے ، ان کی محبت،شفقت ، ان کےسایہ کو ترس گئے تھے، شکریہ قاسمی صاحب شکریہ۔
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں