ونڈو ایکس پی، وسٹا، سیون اور ایٹ میں۔۔۔ اردو کی بورڈ اور اردو فونٹس انسٹال کرنا سیکھی

'ٹیوٹوریلز' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو دجانہ, ‏مئی 17, 2013۔

  1. ابو دجانہ

    ابو دجانہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Arab Emirates
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔
    ہدف:-
    کسی بھی ونڈو میں۔۔ اردو کی بورڈ اور۔ نستعیلق فونٹ انسٹال کرنا۔۔

    ضرورت و اہمیت۔
    اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ اور نستعلیق فونٹس انسٹالڈ ہیں تو ان کی “برکت“ سے۔۔ آپ مائیکر و سافٹ کے کسی بھی اپلیکشن یعنی۔۔ ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ وغیرہ میں۔۔ آسانی سے ایسے ہی اردو لکھ سکتے ہیں۔۔ جس طرح ہم یہاں اس فورم پر۔۔ لکھ سکتے ہیں۔۔ اور آن لائن بھی تمام سائٹس پر اردو میں لکھ سکتے ہیں۔۔

    ڈاون لوڈنگ لنکس۔۔

    اردو پاک سائن کی بورڈ

    نستعلیق فونٹ
    ۔
    دونوں کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد۔۔ انسٹال کریں۔
    ونڈو وسٹا ، سیون اور ایٹ وغیرہ میں ۔۔ انسٹالیشن کے بعد کی بورڈ ۔۔یہاں نظر آئے گا۔۔
    [​IMG]


    انسٹالیشن ہدایات برائے ونڈو ایکس پی۔۔
    ضرورت:- ایک عدد ونڈو ایکس پی سی ڈی۔

    1۔ سٹارٹ مینو پر کلک کرکے۔۔ کنٹرول پینل میں آجائیں۔۔

    [​IMG]

    2۔ یہاں Regional and Language Options پر کلک کریں۔

    [​IMG]

    3۔ اب Languages ٹیب پر کلک کرکے۔۔
    "Install files for complex scripts and right-to-left languages..."
    کے چیک باکس کو۔۔ چیک کریں۔۔

    [​IMG]

    4۔ یہاں پر۔۔ اوکے پریس کریں۔
    [​IMG]

    5۔ اب اگر ونڈو ایکس پی مانگے تو۔ ۔ “عنایت“ کریں۔اور اوکے دبائیں۔

    [​IMG]

    6۔ اب اوکے پریس کرنے کے بعد۔۔ آپ کے اسکرین پہ کچھ یوں نظر آئے گا۔۔
    [​IMG]

    7۔ اب “نو“ پر کلک کریں۔۔
    [​IMG]

    8۔ اب آپ Details.. کے بٹن پر کلک کریں گے تو۔۔ کچھ یوں نظر آجائے گا۔۔
    [​IMG]

    9۔ یہاں “ایڈ“ کے بٹن پر کلک کریں۔۔ جو ونڈو نظر آجائے اس میں۔۔ Input language:
    اردو سلیکٹ کریں۔۔اور۔۔ نچلے والے خانے میں۔۔
    Urdu Pak Sign keyboard

    منتخب کریں۔۔ یہ وہ کی بورڈ ہے جو آپ نے پہلے انسٹال کیا ہوا ہے۔۔۔

    10۔ اب آپ اوکے پریس کریں۔۔ اپنے کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کریں۔ اس کے بعد۔۔ آپ کو اپنا کی بورڈ یہاں نظر آئے گا۔۔
    [​IMG]
    ۔
    نوٹ:۔۔ آپ کی بورڈ کے بائیں جانب والے ۔۔ Alt+Shift بٹن ایک ساتھ دبانے سے۔۔ انگریزی اور اردو کی بورڈ کے درمیان ۔۔ ٹوگل کرسکتے ہیں۔۔
    ۔
    ۔
    اگر آپ نے یہ تمام اسٹپ فالو کئے ہیں۔ تو مبارک ہو۔۔ آپ کے کمپیوٹر میں۔۔ اردو کی بورڈاور۔۔ نستعلیق فونٹس انسٹال ہوچکے ہیں۔۔۔ اب آپ دل کھول کے۔۔ ایم ایس ورڈ وغیرہ میں بھی۔۔۔ خالص اردو لکھ سکتے ہیں۔۔۔
    ۔
    دعاؤں کا طلب گار۔۔۔
    ابو دُجانہ۔۔​
  2. ابو دجانہ

    ابو دجانہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Arab Emirates
    ایک دوست نے۔۔ ونڈو ایکس میں کی بورڈ انسٹالیشن کا ایک اور طریقہ بھی بتایا تھا۔۔ (جو کہ ونڈو ایکس پی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے میں آزما نہ سکا)۔۔۔ اس نے وندو ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت کو ختم کردیا۔۔
    ۔
    اس کا طریقہ بھی ملاحظہ ہو۔۔
    اسٹپ ون۔
    یہ تینوں سافٹ ویئرز ڈاون لوڈ کریں۔
    ونڈو ایکس پی زبان مواچہ
    سائز 4۔ ایم بی تقریباً

    پاک سائن کی بورڈ
    سائز آدھا ایم بی

    نستعلیق فونٹس

    سائز ساڑے 18 ایم بی۔۔
    اسٹپ ٹو۔۔
    ان تینوں کو۔۔ انسٹال کرلیں۔۔ اور۔۔کھیل ختم۔۔ یعنی۔۔ ابھی آپ۔۔کے پاس۔۔اردو کی بورڈ انسٹال ہوچکا ہے۔۔

    [​IMG]
    اور ہمارےایک “جینئس دوست“۔۔ جناب۔۔ @[پیامبر] بھائی نے تو۔۔ ان تینوں کا بھی “خلاصہ“۔۔۔ دے دیا۔۔۔وہ بھی۔۔ پاک اردو انسٹالر کی شکل میں۔۔ بقول ہمارے پیامبر بھائی۔۔ اس میں۔۔ اردو کی بورڈ بھی ہے۔۔اور۔۔ اردو فونٹس بھی۔۔ اور ساتھ ساتھ میں۔۔ ایکس پی کے لئے۔۔ زبان مواچہ پیک بھی۔۔۔ یعنی۔۔ آل ان ون۔۔۔۔واہ رے واہ۔۔
    Pak Urdu Installer
    سائز:۔ تقریبا15 ایم بی۔۔
    سی نیٹ لنک
    میڈیا فائر لنک


  3. ابو دجانہ

    ابو دجانہ وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    United Arab Emirates
    @[پیامبر] @[محمدداؤدالرحمن علی]@[ذیشان نصر]
  4. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اصغر بھائی آپ نے جتنی محنت سے دھاگہ بنایا ہے، قابل داد اور لائقِ تحسین ہے۔ ماشاء اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔
  5. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب ۔۔۔۔!

اس صفحے کو مشتہر کریں