ون ڈرائیو پر1 ٹی بی یا پانچ ٹی بی صرف 630 یا 840ماہانا میں

'آئی ٹی سے متعلق سوالات جوابات' میں موضوعات آغاز کردہ از imani9009, ‏ستمبر 18, 2017۔

  1. imani9009

    imani9009 وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    149
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    میں آپ کو ایک آفر بتا رہا ہوں۔
    کہ ون ڈرائیو اکاونٹ حاصل کریں 1 ٹی بی ماہانہ 630 روپے میں جبکہ 5 ٹی بی ماہانہ 840 روپے میں۔
    1 ٹی بی میں ایک یوزر ہے جبکہ 5 ٹی بی میں 5 یو زر ہیں۔ یعنی پانچ ٹی بی پانچ بندے مل کر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
    یہی آفر سالانہ 6300 اور 8400 میں بھی دستیاب ہے۔ اور ونڈرائیو کے ساتھ آپ کو آفس 365 یعنی جسکو آفس 2016 بھی کہتے ہیں وہ بھی فری ہے۔
    5 یوزر کے کیے لیں گے تو پانچ یوزر کا آفس بھی فری۔

    یہ سہولت حاصل کرنے کے لیے۔ ایک طریقہ آپ میزان بینک میں اکاونٹ بنا لیں اور انکا گولڈ ویزا ڈیبٹ کارڈ حاصل کر لیں۔ گولڈ ڈیبٹ کارڈ کے 16 ڈیجٹ اور پیچھلے حصے کے cvc کے تین ڈیجٹ پر چیز ٹائم دینے پڑیں گے اور یہ آفر ماہانہ یا سالانہ خود بخود سبسکرائب ہو جاتی ہے۔ یعنی آپ کے پیسے خود بخود کٹ جایا کریں گے۔ ماہانہ آفر میں مہینے کی جس تاریخ کو آپ پر چیز کریں گے اگلے ماہ اسی تاریخ کو کٹ جایا کریں گے۔
    پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں