وہ آیت ضرور سننی چاہئے

'حیرت کدہ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏اگست 6, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,656
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    ابو عثمان جاحظ سے مروی ہے کہ مجھے یحیی بن جعفر نے بتایا کہ اہل فارس میں سے ایک شخص میرا پڑوسی تھا اور اس کے جیسی لمبی داڑھی میں نے کسی کی نہ دیکھی ۔وہ ساری رات روتا رہتا ایک رات اس کے رونے کی آواز سے میری آنکھ کھل گئی تو اس وقت پھوٹ پھوٹ کر رورہا تھا اور اپنے سر اور سینے کو پیٹ رہا تھا اور قرآن کریم کی ایک آیت دہرارہا تھا جب میں نے اس کی یہ حالت دیکھی تو میں نے سوچا کہ وہ آیت ضرور سننی چاہئے جس نے اسے قتل کر کے رکھ دیا اور میری نیند اڑادی ہے تو میں نے کان لگا کر سنا تو وہ آیت یہ تھی“ ویسئلونک عن المحیض قل ھو اذیٰ“
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ قاسمی بھائی۔۔۔
    مجھے وجہ سمجھ نہیں آئی۔
  3. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اس آیت کے بار بار دہرانے میں ضرور کوئی قصہ ہو گا تبھی اس آیت کو پڑھ کر اتنا رو رہا ہے اور اپنا سر پیٹ رہا ہے۔
  4. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,656
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    قصہ یہ ہے کہ بیچارہ ہر ماہ بہتی گنگا میں اقل تین دن اور ذیادہ دس دن “ڈبکی“ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگانے سے محروم ہو جاتا ہوگا ۔ویسے اس قصہ کو ابن جوزی نے کتاب الحمقاء میں ذکر کیا ہے:->~~
  5. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ۔۔۔ سمجھ آ گیا قصہ ’’کتاب الحمقاء‘‘۔
  6. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ^o^||3 اب سمجھے۔۔۔
  7. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہا ۔ کیا بات ہے جناب
  8. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    واہ مولانا آپ نے تو ہنسانے اور رلانے کا ملاجلارجحان احسن انداز میں پیش کرکے نینداڑادی۔۔۔۔۔۔کسی ۔۔۔کی

اس صفحے کو مشتہر کریں