ٹائیٹل برائے افکار قاسمی

'ماہنامہ افکارِ قاسمی شمارہ 9 برائے اگست 2013 مجّدِ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏جولائی 23, 2013۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @[محمدداؤدالرحمن علی] بھائی! ٹائٹل کا انتخاب بھی ہو چکا ہے اور ترمیم کی آراء بھی سامنے آ چکی ہیں اس لیے اس کو فائنل کرا لیجئے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,290
    موصول پسندیدگیاں:
    1,707
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم

    حضرت آپ کا ٹائیٹل موصول نہیں ہوا۔ اور ٹائیپنگ کا کام بھی جاری ہے۔ ہمیں آپ کے ٹائیٹل کا انتظار ہے۔ اس کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,290
    موصول پسندیدگیاں:
    1,707
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

    مجدد زمانہ کے لیے ہمیں ایک ٹائیٹل موصول ہوا ہے۔ نہ معلوم جگہ سے ۔ جو حاضر خدمت ہے

    [​IMG]


    براہ کرم اپنے آراء سے نوازیں۔ شکریہ۔


    @[احمدقاسمی] ، @[عامر] ، @[ذیشان نصر] ، @[مجیب منصور] ، @[محمد ارمغان]
  4. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    کس نا معلوم جگہ سے یہ ٹائٹل موصول ہوا ہے؟ ان کا نام بتائیے، ابھی اس نا معلوم کو معلوم کرتے ہیں۔
  5. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    تینوں کو سامنے رکھیں اور ووٹنگ کروالیتے ہیں؟ کیا خیال ہے؟
  6. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ اوپر والا ٹائٹل بھی کافی خوبصورت ہے ۔۔ احباب جو حکم دیں ۔۔۔ ہمیں منظور ہے ۔۔۔ فی الحال تو میں سرگودھا میں ہوں یہاں مجھے نیٹ کی سہولت میسر نہیں ۔۔۔ ! اس لیے اپنے ڈیزائن کیے گئے ٹائٹلز میں احباب کے مشوروں کے مطابق ترمیم کرکے اپ لوڈ کرنے سے قاصر ہوں ۔۔۔ انشاء اللہ جلد ہی ان ترامیم پر عمل کر کے ٹائٹل اپ لوڈ کر دوں گا
  7. ذیشان نصر

    ذیشان نصر ناظم۔ أیده الله ناظم

    پیغامات:
    634
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اوپر والے ٹائٹل میں حضرت کے نام کو جو کشیدہ خط میں لکھا گیا ہے وہ اتنا خوبصورت نہیں لگ رہا ۔۔۔ میرا خیال یوں ہے کہ ٹیکسٹ میں لکھ دیتا ہوں اپنے والد صاحب کی خطاطی میں اور ڈیزائن یہی اوپر والا استعمال کر لیا جائے تو بہتر ہے ۔۔
  8. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    @ذیشان آپ ٹھیک کہتے ہیں۔ جمیل نوری کشیدہ اتنا جاذب نظر نہیں ہے۔ اس کی جگہ آپ مہر نستعلیق خوبصورت لگےگا۔ آپ ذرا وہ بناکر رکھ دیں تو نوازش ہوگی۔ جزاک اللہ
  9. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہاں ٹائٹل صرف دو ہی ذیشان بھائی والے تصور کیے جائیں ان کا حق ہے۔ اور ویسے بھی احباب کی جانب سے ٹائٹل کی ووٹنگ بھی ہو چکی ہے اور ترمیم کے لیے آراء بھی سامنے آ چکی ہیں۔ اس لیے اس کے مطابق فائنل کر لیا جائے۔
    احقر کا ووٹ ذیشان بھائی کے لیے تھا اور اب بھی ہے۔
  10. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    @[محمدداؤدالرحمن علی]، @[پیامبر]
  11. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ترامیم کا کیا ہوگا؟
    انہیں ٹیم میں لیا گیا ہے۔۔ ترامیم ہوجایئں تو پھر دیکھتے ہیں۔ ورنہ ایک تاریخ رکھ لیں، تب تک ان کی ترمیم شدہ ورژن نہیں آیا تو آپ والے ہی فائنل کرلیں گے۔
  12. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پوسٹ نمبر۲۳ بھی ماشاء اللہ بہت عمدہ ہے اور لکھائی بھی بہترین ہے۔زندہ باد ذیشان صاحب

اس صفحے کو مشتہر کریں