ٹی وی ریمورٹ

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت حوا, ‏فروری 8, 2014۔

  1. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan

    ایک خاتون خریداری کے لیے مارکیٹ گئیں۔کاونٹر پر قیمت ادا کرنے لیے خاتون نے جب پرس کھولا تو کیشیئر نے خاتون کے پرس میں ٹی وی ریمورٹ دیکھا وہ متجسس ہو گیا اور پوچھا
    کیا آپ ہمیشہ اپنے پرس میں ٹی وی ریمورٹ رکھتی ہیں؟"

    خاتون نے کیشیئر کو کریڈٹ کارڈ دیتے ہوئے کہا
    "نہیں! میرے شوہر نے آج میچ کی وجہ سے میرے ساتھ شاپنگ پر آنے سے انکار کر دیا اس کی وجہ سے۔"

    کیشیئر مسکرا دیا۔تھوڑی دیر بعد کیشیئر نے خاتون کی خریدی ہوئی تمام چیزیں واپس رکھنا شروع کر دیں۔
    خاتون نے پوچھا
    "یہ کیا کر رہے ہو؟"

    کیشیئر نے جواب دیا
    "آپ کے شوہر نے آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے۔"
  2. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جیسی کرنی اس سے زیادہ بھرنی ! :قہقہہ
  3. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    یہ واقعہ کب پیش آیاتہا؟
  4. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہا نہلے پہ دہلا

اس صفحے کو مشتہر کریں