پاسورڈ مسئلہ حل کیجیے!

'فورم کی تعلیمات' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏مارچ 24, 2014۔

  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اگر آپ کو الغزالی میں لاگن ہونے میں دقت ہورہی ہے تو براہ کرام ان باتوں کا خیال رکھیں۔

    • اپنا یوزر نیم لکھیں۔
    • پاسورڈ لکھتے وقت اردو کی بورڈ سے لکھ کر دیکھیں۔
    • اور اگر اردو کی بورڈ سے لاگن نہ ہو تو انگلش کی بورڈ سے بھی پاسورڈ داخل کرکے دیکھیں۔
    پاسورڈ کے حروف اردو اور انگریزی دونوں میں داخل کرکے دیکھیں۔ مسئلہ اس لیے آرہا ہے کہ آپ نے پاسورڈ اردو حروف میں رکھا اور اب انگلش حروف داخل کررہے ہیں۔ یا اس کے برعکس!

    اگر آپ کو پھر بھی لاگ ان ہونے میں دشواری ہورہی ہو تو پاسورڈ ری سیٹ کرلیجیے۔
    اگر آپ ری سیٹ نہیں کرنا چاہتے تو براہِ کرم اس پتہ پر ای میل کیجیے۔ اور اپنا مطلوبہ پاسورڈ وہاں لکھ دیجیے۔
    admin@algazali.org
    انتظامیہ آپ کا پاسورڈ ری سیٹ کردے گی۔
    ان شاء اللہ آپ لاگ ان ہوسکیں گے۔ جزاک اللہ
    احمدقاسمی، محمد کاشف اختر، محمد یوسف اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نورمحمد

    نورمحمد وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2,119
    موصول پسندیدگیاں:
    354
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    جزاک اللہ ۔ ۔ ۔

    میں ایک عرصے سے اس مسئلہ سے پریشان تھا۔
    الحمد للہ اب کوئی پریشانی نہیں ہے
    پیامبر، عامر اور احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد کاشف اختر

    محمد کاشف اختر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صنف:
    Male
    جگہ:
    جمشیدپور،جھارکھنڈ،انڈیا
    جزاکم اللہ خیرا ! شروع میں یہ پریشانی لاحق ہوئی تھی لیکن اب کوئی مسئلہ نہیں ہے ،اللہ سلامت رکھے ! شاد رہیں بھائی !!
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں