پاکستان لرز اٹھا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏اکتوبر 27, 2015۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    5,952
    موصول پسندیدگیاں:
    1,532
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
  2. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    5,952
    موصول پسندیدگیاں:
    1,532
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    زلزلہ خدائی تنبیہ ہے، قوم اجتماعی توبہ استغفار کرے، علماء اکرام کی قوم سے اپیل
    کسی بڑے نقصان سے ملک و قوم کے محفوظ رہنے پر اللہ کا شکر اداکریں۔
    جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت کی جائے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    5,952
    موصول پسندیدگیاں:
    1,532
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماہرین ارضیات کاکہناہے کہ اللہ تعالیٰ نے کرم کیاہے ، اگرزلزلے کا مرکز زیرزمین زیادہ گہرائی میں نہ ہوتا تو کئی گنا زیادہ تباہی ہوسکتی تھی ۔
    ماہرین ارضیات کاکہناہے کہ زلزلے کی گہرائی 193کلومیٹرزیرزمین تھی جس کی وجہ سے اس لحاظ سے شدت محسوس نہیں کی گئی لیکن اگر اس زلزلے کی گہرائی کم ہوتی تو تباہی کا تصور ہی نہیں کیاجاسکتا، سب کچھ الٹ پلٹ ہوسکتاتھا۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    5,952
    موصول پسندیدگیاں:
    1,532
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پاکستان میں زلزلے سے سونامی کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں ،میٹ آفیسر
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    5,952
    موصول پسندیدگیاں:
    1,532
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    پیر کی سہ پہر 2 بج کر9 منٹ پر 8.1 شدت کے زلزلے سے ملک کا ایک ایک انچ لرز گیا اور عمارتیں جھولتی رہیں، ان عمارتوں میں موجود لوگوں کی جان پر بن آئی اور وہ کلمہ طیبہ کی صدائیں بلند کرتے کھلی جگہوں پر نکل آئے، جو نہ نکل سکے وہ استغفراللہ کا ورد کرتے رہے جبکہ کئی سجدے میں پڑگئے۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں تھا جس کی زیر زمین گہرائی 193 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 8.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ امریکی جیالوجیکل کے مطابق ایشیاء میں آنے والے زلزلے کی شدت7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں