پروفیسر اور ڈاکٹر

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارمغان, ‏مارچ 20, 2013۔

  1. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ایک غیرحاضر دماغ پروفیسر اپنے ایک ڈاکٹر دوست کے گھر گئے اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ گپ شپ کرتے رہے، جب رُخصت ہونے لگے تو ڈاکٹر نے پوچھا:
    ’’گھر میں تو خیریت ہے نا؟‘‘
    پروفیسر صاحب گھبرا کر بولے:
    ’’ارے! خوب یاد دلایا، تمہاری بھابھی کو دِل کا دورہ پڑا ہے، جلدی چلو‘‘۔

اس صفحے کو مشتہر کریں