پُر لطف

'علمی و ادبی لطیفے' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدقاسمی, ‏جنوری 23, 2013۔

  1. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,707
    موصول پسندیدگیاں:
    810
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    پُر لطف

    * تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو “پریوز“ کیا۔
    پہلا لڑکا “ میں تمہارے لئے اپنی جان دے سکتا ہوں “۔
    لڑکی “ وہ تو سب کہتے ہیں“
    دوسرا لڑکا:“ میں تمہارے لئے چاند تارے توڑ کر لا سکتے ہیں۔“
    لڑکی؛“ پرانا ڈائیلاگ ہے۔“
    تیسرا لڑکا:“ میں تمہیں شادی کے بعد جنریٹر لگوادوں گا۔“
    لڑکی خوشی سے بولی :‘پاگل! اتنا چاہتے ہو مجھے؟“


    * دو عورتیں ایک درخت کے نیچے بیٹھی کافی دیر سے باتیں کر رہی تھیں کہ اچانک درخت سے ایک آم گرا۔ پہلی عورت بولی ۔“ یہ آم کیسے گرا؟“
    دوسری عورت کچھ بولنے لگی تھی کہ آم خود بول پڑا ۔
    “اللہ کے واسطے چُپ ہو جاؤ تمہاری باتیں سن سن کر پک گیا تھا اس لئے گر پڑا ہوں۔“

    * ایک عورت کا شوہر گم ہوگای ۔وہ اپنی پڑوسن کے ساتھ پولیس اسٹیشن رپورٹ درج کروانے گئی ۔پہچان کے لئے اس نے حلیہ بتایا ۔“لمبا قد ،گورا رنگ، ہینڈ سم ، عمر 25 سال ۔
    پڑوسن سر گوشی کرتے ہوئے کہا ۔“ جھوٹ کیوں بول رہی ہو؟ تمہارا شوہر تو چھوٹے قد کا ، موٹا اور کالا ہے اور اس کی عمر بھی چالیس سال ہے ۔“
    عورت نے کہا ۔“ جو ہو گیا سو ہو گیا۔۔۔ اب جو ملے وہ تو اچھا ہو ۔“
  2. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    459
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :)/\:) :)/\:) :)/\:)
  3. سیفی خان

    سیفی خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4,553
    موصول پسندیدگیاں:
    72
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :-(||> :->~~ :)/\:)
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff Member منتظم اعلی رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,352
    موصول پسندیدگیاں:
    1,734
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ہاہاہاہاہاہاہا

    بھت خوب قاسمی صاحب
  5. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,697
    موصول پسندیدگیاں:
    775
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    عورت نے کہا ۔“ جو ہو گیا سو ہو گیا۔۔۔ اب جو ملے وہ تو اچھا ہو ۔ ۔ ۔ واہ ۔ کیا ذہانت ہے
  6. مفتی ناصرمظاہری

    مفتی ناصرمظاہری کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی منتظم اعلی

    پیغامات:
    1,731
    موصول پسندیدگیاں:
    207
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    :-(||> :-(||>

اس صفحے کو مشتہر کریں