پھر سُوئے حرم لے چل :: سفرنامہ عمرہ داود الرحمن علی

'متفرق کتب' میں موضوعات آغاز کردہ از پیامبر, ‏جولائی 2, 2013۔

  1. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    محمد داود الرحمن علی کا سفر نامہ عمرہ جو انہوں نے عمرہ سے واپسی پر ترتیب دیا تھا، کچھ عرصہ پہلے فورم پر شیئر کیا تھا، خیال آیا کہ خود نوشت کاوش ہے، اور نوعمر لکھاری کے قلم سے ہے تو اسے باقاعدہ ای پبلش کرنا چاہیے۔ یہ سوچ کر یہ ذمہ داری میں نے قبول کرلی۔ اور وقفے وقفے سے اس پر کام کرتا رہا۔ نہ معلوم میں اس میں کتنا کامیاب ہوا ہوں، حتی الوسع کوشش کی ہے کہ اسے اچھی ترتیب میں پیش کیا جائے۔ ان دنوں کی محنت آپ کے سامنے ہے۔
    کام اتنا زیادہ نہیں تھا، لیکن گونا گوں مصروفیات کی وجہ سے اس سفرنامے کو وہ وقت نہیں دے پایا جو اس کا حق تھا۔ و ماتوفیقی الا باللہ۔

    سرورق:
    [​IMG]

    آن لائن پڑھیں
    ڈاؤن لوڈ لنک
    صفحات: 51 ضخامت: 3 ایم بی
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 23, 2018
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    بہت خوبصورت : اب تولازم ہے کہ جناب داؤد الرحمن علی صاحب“پیامبر بھائی“ کوانعام واکرام سے نوازیں۔
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد ارمغان

    محمد ارمغان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,661
    موصول پسندیدگیاں:
    106
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ۔ خوب محنت فرمائی ہے، جزاک اللہ خیرا۔۔۔
    احقر کی جانب سے بھی مبارکباد۔
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

    سب سے پہلے تو پیامبر صاحب کا مشکور ہوں۔ جنہوں نے دن رات محنت کرکے۔ آپ سب کے لیے ایک خوبصورت کتاب بنائی۔ یہاں میں پیامبر بھائی کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔ مجھے اس وقت الفاظ نہیں مل رہے۔ کہ کن الفاظ سے ان کا شکریہ ادا کروں۔ مجھے تو لکھ نا تک نہیں آتا تھا۔ بس یہ سفر نامہ میں نے قاسمی صاحب، مفتی ناصر مظاہری صاحب، اور نبیل خان صاحب کی بھرپور فرمائش پر لکھتا تھا۔ ڈرتا تھا کہ لکھ پاؤں گا یا نہیں۔ اس کے بعد پیامبر بھائی نے اسے پبلشر کرکے مجھ ناچیز پر احسان کیا ہے۔ جو شاید میں کبھی نہ اتار پاؤں۔ اور دوسری طرف قاسمی صاحب، اور مفتی ناصر مظاہری صاحب کا بھی مشکور ہوں۔ جن کی دعاؤں کی بدولت اور قدم قدم پر مشوروں کی بدولت آج اس مقام پہ پہنچا ہوں۔ یہاں پر میں اپنے والد گرامی شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ابو عبید خادم حسین صاحب کو بھی نہیں بھولوں گا۔ کیونکہ ان کی دعائیں ہمیشہ میرے ساتھ رہی ہیں۔ آج میں جس مقام پہ ہوں اس میں سب سے بڑا ہاتھ میرے والد گرامی کا ہے۔ اگر ان کی دعائیں اور قدم قدم پر میری رہنمائی نہ ہوتی تو شاید آج میں یہاں نہ ہوتا۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے۔ ان کا سایہ تادیر مجھ گناہ گار پر قائم رکھے۔(آمین)
    اللہ تعالٰی پیامبر بھائی کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے، ان کی مشکلات حل فرمائے، ان کو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ اور ہمیں ان کی رفاقت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
    Last edited: ‏مئی 10, 2018
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

    حضرت کا بہت بڑا احسان ہے مجھ پر،انعام تو بنتا ہے۔
    Last edited: ‏مئی 10, 2018
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور آپ کی مبارک دعاؤں کو آپ سب کے حق میں بھی قبول کرے اور مجھ اور آپ سے جو کام اللہ کو پسند ہو، وہ کام لے۔ آمین ثم آمین
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. خادمِ اولیاء

    خادمِ اولیاء وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    405
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب ماشاء اللہ،حیاک اللہ،ایدک اللہ
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بارک اللہ لی و لکم و تقبّل اللہ منّا و منکم
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد نبیل خان

    محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    8,688
    موصول پسندیدگیاں:
    772
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ۔ بہت خوب ، جزاک اللہ خیرا۔۔۔
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بنت حوا

    بنت حوا فعال رکن وی آئی پی ممبر

    پیغامات:
    4,572
    موصول پسندیدگیاں:
    458
    صنف:
    Female
    جگہ:
    Pakistan
    ماشاء اللہ۔ بہت خوب ، جزاک اللہ خیرا
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمدداؤدالرحمن علی

    محمدداؤدالرحمن علی منتظم۔ أیده الله Staff Member منتظم رکن افکارِ قاسمی

    پیغامات:
    6,301
    موصول پسندیدگیاں:
    1,708
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

    السلام علیکم

    اسپیکر چاچو ! الحمد اللہ ، اللہ نے مجھے تین بار اپنی گھر اور اپنے حبیب کے دربار میں بلایا ہے ، مجھے یہ سعادت تین بار نصیب ہوئی ہے ، مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ جو مزہ اور روحانی کیف آپ کا سفر نامہ پڑھ کر ملا ، وہ مجھے خود وہاں جاکر نصیب نہیں ہوا ، اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ، مجھ گناہ گار کے لیے بھی دُعا کیا کریں ۔والسلام
    آصف احمد بھٹی ۔ کویت
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. احتشام محمود صدیقی

    احتشام محمود صدیقی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت سادہ اور اچھا انداز تحریر ہے۔
    جزاک اللہ
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ابو عبید خادم حسین صاحب
    ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    فادخلي في عبادي وادخلي جنتي : اللہ جنت میں جانے سے پہلے اپنے نیک بندوں سے ملائے گا ۔
    کیا ہی اچھا ھے کہ اپنے اپنے علاقہ کے علماء کا تعارف کا کوئی طریقے کا ر ہوجا ھے
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    سادگی میں جو مزاھے وہ بناوٹ میں کہاں
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ًMohammad Hanif

    ًMohammad Hanif وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    بہت خوب۔ ماشاء اللہ اچھا سفر نامہ پڑھنے کو ملا۔ اللہ پاک ہم سب کو یہ سفر بار بار کرنا نصیب فرمائے۔آمین
    محمدداؤدالرحمن علی اور محمد نبیل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد یوسف

    محمد یوسف منتظم۔ أیده الله منتظم

    پیغامات:
    220
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    محمد داؤد الرحمٰن علی صاحب
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ کا سفر نامہ پڑھ کر بہت خوشی ہو کہ اللہ تعالی نے آپ کو عمرہ کی سعادت نصیب فرمائی اور قدم قدم پر آپ کی نصرت فرمائی ۔بہت ساری باتیں اور آپ کے جذبات دل کو چھوکر گزرے ۔
    اللہ آپ کی عمرہ کو اور آپ کے اس سفر نامہ کو قبول فرمائے ۔
    اور آپ کی بیماری کا پڑ کر دکھ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر جو اللہ کی مرضی
    اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
    محمدداؤدالرحمن علی، محمد نبیل خان اور پیامبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پیامبر

    پیامبر وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    1,245
    موصول پسندیدگیاں:
    568
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    یہ سلسلہ تو بہت اچھا رہے گا۔ اس کے لیے آپ شخصیات سیکشن میں لکھ سکتے ہیں۔
  18. محمد یوسف صدیقی

    محمد یوسف صدیقی وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    146
    صنف:
    Male
    بندہ ناچیز پندرہ دن پہلے "عمرہ " کی سعادت حاصل کر کے وطن عزیز واپس ہوا ہے ،جناب کی "کیفیات" پڑھ کر آنکھوں سے آنسو ؤں کی جھڑی لگ گئی ،حرم میں گُزارے ہوئے زندگی کے سب سے حسین دن یاد آنے لگے،اور بے ساختہ زبان پر یہ شعر جاری ہوگیا '
    کہاں یہ میری قسمت طواف تیرے گھر کا
    میں جاگتا ہوں یارب یا خواب دیکھتا ہوں
    دل کرتا ہے کہ پر لگ جائیں اور اُڑ کر سوئے حرم جا پہنچوں۔

    اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو حرمین الشریفین کی زیارت نصیب فرمائے
    احمدقاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. احمدقاسمی

    احمدقاسمی منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ منتظم اعلی

    پیغامات:
    3,648
    موصول پسندیدگیاں:
    792
    صنف:
    Male
    جگہ:
    India
    حرمین شریفین کی زیارت وحاضری پر الغزالی اراکین کی طرف سے مبارک باد قبول کیجئے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں