پیمرا نے ڈراما سیریل 'جلن' پر پابندی لگا دی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏ستمبر 11, 2020۔

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    94
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    صنف:
    Female
    پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سماجی و مذہبی اقدار کے منافی مواد نشر کرنے پر ڈراما سیریل جلن کی نشریات پر فوری پابندی لگادی۔

    اس حوالے سے پیمرا سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ نجی چینل اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے میں سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی مواد نشر کرنے پر شدید عوامی ردعمل اور شکایات موصول ہورہی تھیں۔

    [​IMG]

اس صفحے کو مشتہر کریں