پی ڈی ایف واٹر مارکنگ

'Information Technology' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏ستمبر 14, 2018۔

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    السلام علیکم
    میری کافی ساری فائلز پی ڈی ایف میں اردو نام سے موجود ہیں جنہیں ونڈوز 10 میں بنائی گئیں تھیں اب میرے پاس ونڈوز 7 موجود ہے اردو نام کی فائلز Adobe Acrobat 7.0 Professional نہیں اٹھا رہا۔
    مجھے واٹرمارکنگ کرنا ہے ان فائلز میں اور واٹر مارک بھی اردو ہی میں ٹائپ کرنا ہے تصویری شکل میں تو لگ رہا ہے کافی سافٹ ویئرز کی مدد سے لیکن ٹیکسٹ میں مسئلہ درپیش ہے، کیا ایسا کوئی حل ہے کہ Adobe Acrobat 7.0 Professional اردو نام کی فائل کو اٹھا سکے یا پھر ایسا جو ایک ساتھ کافی فائلز پر واٹر مارکنگ کر سکے ؟
    مدد درکار ہے وہ بھی جلد
  2. ابن عثمان

    ابن عثمان وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    204
    موصول پسندیدگیاں:
    196
    صنف:
    Male
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    Adob acrobat کا10، 9 ,version, یا x ڈالکہ دیکھیں
    Adobe Acrobat Pro X v10.0 Multilingual+Crack+Key
    500mb
    اور اس میں چونکہ کریک بھی ہے اور کریک کو سیکورٹی سافٹویر۔۔۔ وائرس ،ایڈویر یا مالویئر ہی سمجھتے ہیں ۔
    طارق راحیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. طارق راحیل

    طارق راحیل وفقہ اللہ رکن

    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    صنف:
    Male
    جگہ:
    Pakistan
    جزاک اللہ خیراً

اس صفحے کو مشتہر کریں